آپ سب کا دوست

عبدالمجید — مارچ 16، 2008 8:52 صبح
دوستوں میرا نام عبدالمجید ہے
پشاور میں رہتا ہوں
عمر 21 سال پیشے کے لحاظ سے ڈیزائنر ہوں
مجھے پروگرامنگ کا بھی شوق ہے خاص کر قرآنی فانٹ بنانے کی شوق
شمشاد — مارچ 16، 2008 10:49 صبح
عبد المجید صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ کو یہاں خاصی مدد ملے گی۔
دوست — مارچ 16، 2008 11:16 صبح
جی آیاں‌ نوں
حسن علوی — مارچ 16، 2008 1:00 شام
محفل میں خوش آمدید عبدالمجید صاحب، آپ بےشک بہت اچھی جگہ پر آگئے ہیں اور یہ بات میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں۔
زینب — مارچ 16، 2008 1:06 شام
خوش آمدید مجید صاحب
عبدالمجید — مارچ 16، 2008 1:58 شام
شکریہ سب دوستوں کا بھائی حسن علوی میرا نام عبدالجبار نہیں عبدالمجید ہے
حسن علوی — مارچ 16، 2008 2:01 شام
معاف کیجیئے گا بھائی غلطی ہو گئی۔ میں نے اوپر پوسٹ میں اصلاح کر لی ھے۔ امید ھے آپ نے برا نہیں مانا ہوگا۔
محمد وارث — مارچ 16، 2008 2:07 شام
اردو محفل پر خوش آمدید عبدالمجید صاحب
ظفری — مارچ 16، 2008 3:14 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ۔ :)
سارہ خان — مارچ 16، 2008 3:26 شام
خوش آمدید ۔۔۔
فرحت کیانی — مارچ 16، 2008 3:32 شام
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید
عمر سیف — مارچ 16، 2008 5:29 شام
خوش آمدید ۔۔۔
فرخ منظور — مارچ 17، 2008 5:41 صبح
خوش آمدید عبدالمجید صاحب!
عمار ابن ضیا — مارچ 17، 2008 7:10 صبح
خوش آمدید عبد المجید صاحب۔
امید ہے کہ اردو محفل آپ کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم اور آپ اردو محفل کے لیے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
عبدالمجید — مارچ 17، 2008 7:59 صبح
ایک بار پھر شکریہ سب دوستوں کا امید ہے کہ یہاں پر بہت کچھ سیکھنے اور سیکھانے کو ملے گا
بلال — مارچ 18، 2008 11:16 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%D8%B3%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA.11256/