آپ کا چاچو بزمی

چاچو بزمی — جولائی 8، 2016 12:47 شام
کیسے ہو چھوٹے اور بڑے بچو !
وئب سائٹ پر سب کو السلام علیکم و رحمتہ اللہ !
عید گزرتے گزرتے گزر گئ ہے اور ابھی بھی ہم باسی عید کے مزے لینے کی کوشش میں مگن ہیں ، چلو اچھا ہی ہے ناں مصروفیت کا کوئی تو بہانہ ملا ،
RAZIQ SHAD — جولائی 8، 2016 1:34 شام
چاچو بزمی جی
آپ کو باسی عید مبارک
چاچو بزمی — جولائی 8، 2016 1:44 شام
شکریہ ، باسی عید ویش کرنے پر
RAZIQ SHAD — جولائی 8، 2016 1:48 شام
وش بنا ڈش
رہیں خوش
محمدابوعبداللہ — جولائی 8، 2016 1:53 شام
خوش آمدید
محمدابوعبداللہ — جولائی 8، 2016 1:54 شام
نام چاچو بزمی تے فوٹو بابے دی لائی اے
RAZIQ SHAD — جولائی 8، 2016 1:58 شام
در اصل چاچو بزمی ترقی کرتےکرتے چاچو سے بابا بننے جا رہے ہیں چھڑی بھی پکڑ لی ہے اب اوپر سے اوپر جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں ۔
زیک — جولائی 8، 2016 2:04 شام
خوش آمدید بزمی
فرقان احمد — جولائی 8، 2016 2:10 شام
وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید چاچو بزمی
حسن محمود جماعتی — جولائی 8، 2016 2:16 شام
وعلیکم السلام، عید مبارک اور محفل پر فریش خوش آمدید۔
محمد تابش صدیقی — جولائی 8، 2016 2:30 شام
اردو محفل پر خوش آمدید.
چاچو ہماری عیدی بھی لیتے آتے.
محمدابوعبداللہ — جولائی 8، 2016 2:46 شام
کیوں واپس بجا رے او جناب
اردو محفل پر خوش آمدید.
چاچو ہماری عیدی بھی لیتے آتے.
سید عاطف علی — جولائی 8، 2016 2:47 شام
وئب سائٹ پر سب کو السلام علیکم و رحمتہ اللہ !
وعلیکم السلام بزمی چاچو جی ۔
عید مبارک۔۔۔ کچھ مزید تعارف بھی کروائیے گا ۔
یوسف سلطان — جولائی 8، 2016 4:07 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
لاریب مرزا — جولائی 8، 2016 5:24 شام
اردو محفل میں خوش آمدید چاچو بزمی صاحب!! :)
ربیع م — جولائی 8، 2016 5:38 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید چاچو بزمی!
نام چاچو بزمی تے فوٹو بابے دی لائی اے

جی چالیس چالیس سال کے جوانوں اور پچاس سالہ دوشیزاؤں کے چچا اب اس عمر کو تو پہنچ ہی چکے ہوں گے نا
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 11:56 صبح
شکریہ بنا ڈش کے خوش ہو جانے والے تیری خیر اوئے ، ویسے بھی کیبل کا زمانہ کے ڈش کے چکر میں کون پڑے
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 11:57 صبح
شکریہ ابو عبداللہ
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 11:59 صبح
نام چاچو بزمی تے فوٹو بابے دی لائی اے
آج کل دے تے کاکے وی بابیاں دے برابر ہوندے نا ، میں تے فہر وی چاچا ہاں
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 12:00 شام
در اصل چاچو بزمی ترقی کرتےکرتے چاچو سے بابا بننے جا رہے ہیں چھڑی بھی پکڑ لی ہے اب اوپر سے اوپر جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں ۔
اینے وی اپر نی جانا
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DA%86%D9%88-%D8%A8%D8%B2%D9%85%DB%8C.90857/