سب کو آداب
اس محفل میں نیا ہوں مگر اس برقی دنیا کی رنگینیوں کو دیکھتا رہتا ہوں
۔جی میں آیا اس محفل کی رنگینیوں کو کیوں ضائع کروں۔سو چلتا پھرتا ادھر بھی آ پہنچا۔اب یہاں اس ناچیز کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جائے گا،کچھ معلوم نہیں۔
نام : نیر احمد شیخو
پتہ :پاکستان لاہور

اس محفل میں نیا ہوں مگر اس برقی دنیا کی رنگینیوں کو دیکھتا رہتا ہوں
نام : نیر احمد شیخو
پتہ :پاکستان لاہور