کاش — جولائی 15، 2009 9:28 شام
السلام علیکم
کیسے ہیں تمام لوگ؟
میں آپ کی اس چھوٹی سی دنیا کا نیا ساتھی ہوں۔ میرا نام کاشف ہے، پیشہ سے ایڈمن آفیسر ہوں اور کراچی کا رہائشی ہوں۔ ایم بی اے، فنانس کر رہا ہوں۔
ون اردو کے بعد یہ پہلا فورم ہے جو مجھے پسند آیا۔ کیونکہ یہاں اردو سیکھنے کا ایک بہترین ماحول مہیا کیا جارہا ہے۔
امید ہے مجھے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
شکریہ
بصد خلوص
کاش
علی ذاکر — جولائی 15، 2009 9:38 شام
کاشف محفل میں خوش آمدید !
مع السلام
طالوت — جولائی 15، 2009 9:41 شام
کاش خوش آمدید !
وسلام
دل پاکستانی — جولائی 16، 2009 4:00 صبح
خوش آمدید کاشف صاحب۔
الف عین — جولائی 16، 2009 6:23 صبح
خوش آمدید کاشف۔ اچھا ہوا کہ آپ کی عرفیت کاش ہے، کاشف دو تین ہیں یہاں۔ کاش آپ فعال رہیں۔
عین عین — جولائی 16، 2009 6:42 صبح
خوش آمدید۔۔
سیدہ شگفتہ — جولائی 16، 2009 6:43 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید !
محمدصابر — جولائی 16، 2009 7:13 صبح
خوش آمدید۔۔
فہیم — جولائی 16، 2009 9:57 صبح
السلام علیکم
محفل میں خوش آمدید کاشف صاحب

آبی ٹوکول — جولائی 16، 2009 10:48 صبح
خوش آمدید کاشف بھیا
arifkarim — جولائی 16، 2009 11:34 صبح
خوش آمدید!
محمد وارث — جولائی 16، 2009 11:59 صبح
خوش آمدید کاشف صاحب!
فرخ منظور — جولائی 16، 2009 12:01 شام
اردو محفل میں خوش آمدید کاشف صاحب! 
کاشفی — جولائی 16، 2009 12:35 شام
السلام علیکم۔۔۔۔ خوش آمدید کاشف بھائی۔۔ ۔۔۔اپنا خیال رکھیں۔۔۔
کاش — جولائی 17، 2009 7:50 شام
بہت بہت شکریہ تمام لوگوں کا۔ اتنے اچھے استقبال پر دل خوش ہوگیا میرا۔
شمشاد — جولائی 18، 2009 8:53 صبح
کاشف صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔