آگاہی

ابو حذیفہ عباسی — فروری 16، 2013 7:52 شام
نام: ابو حذیفہ عباسی​
سکونت: کراچی​
تعلیم: حافظ قرآن کریم، ایم اے عربی، ایم اے اسلامیات، فاضل عربی، فاضل اردو
سرگرمی: تدریس و تحریر در شعبہ عربی و فقہ اسلامی و علم کلام​
مشاغل: مطالعہ کتب و نجی معاشرتی و سماجی مصروفیات بسیار​
مقاصد: وھمی و سطحی افکار پر مخلصانہ و منصفانہ نظرِ اصلاح اور ابلاغ حقائق برائے تصحیح نظریات و معمولات۔ (بعون اللہ عزوجل)​
طلبگاران استفسار کیلیے
اوقات رابطہ: اتوار
نایاب — فروری 16، 2013 7:55 شام
محترم ابو حذیفہ عباسی بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ابو حذیفہ عباسی — فروری 16، 2013 7:56 شام
محترم ابو حذیفہ عباسی بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شکریہ
قرۃالعین اعوان — فروری 16، 2013 8:00 شام
خوش آمدید بھیا!
ابو حذیفہ عباسی — فروری 16، 2013 8:05 شام
شکریہ بہنا
محمداحمد — فروری 16، 2013 8:07 شام
خوش آمدید۔۔۔۔!
زبیر مرزا — فروری 16، 2013 8:28 شام
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
محمود احمد غزنوی — فروری 16، 2013 8:30 شام
خوش آمدید محترم۔۔:)
آبی ٹوکول — فروری 16، 2013 10:54 شام
خوش آمدید جناب لگتا ہے آپ سے بہت کچھ سکھنے کو مل سکتا ہے پتا نہیں کیوں پر ایسا مجھے لگتا ہے یا آپ سے سیکھنے کو ملے گا یا پھرررررررررر :p
فلک شیر — فروری 17، 2013 2:51 صبح
خوش آمدید عباسی صاحب.............:rainbow:
ابو حذیفہ عباسی — فروری 17، 2013 3:00 صبح
خوش آمدید عباسی صاحب.............:rainbow:
السلام علیکم
جناب، رؤیت اُخرٰی پر خوش آمدید کہنے کا شکریہ
ابو حذیفہ عباسی — فروری 17، 2013 3:01 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
وعلیکم السلام جناب زبیر بھائی
ابو حذیفہ عباسی — فروری 17، 2013 3:02 صبح
خوش آمدید جناب لگتا ہے آپ سے بہت کچھ سکھنے کو مل سکتا ہے پتا نہیں کیوں پر ایسا مجھے لگتا ہے یا آپ سے سیکھنے کو ملے گا یا پھرررررررررر :p
السلام علیکم
شکریہ، جناب کے جذبات کا خیر مقدم
محسن وقار علی — فروری 17، 2013 9:02 صبح
:AOA::welcome::bighug:
شمشاد — فروری 17، 2013 9:13 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ابو حذیفہ عباسی — فروری 17، 2013 9:14 صبح
وعلیکم السلام
مہ جبین — فروری 17، 2013 3:38 شام
محفل میں خوش آمدید
ابو حذیفہ عباسی بھائی ، امید ہے کہ آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
نیلم — فروری 17، 2013 5:21 شام
خوش آمدید
الف عین — فروری 18، 2013 6:51 صبح
خوش آمدید شاید دوبارہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%DA%AF%D8%A7%DB%81%DB%8C.59993/