آہ اما نت بھائ

قیصرانی — اپریل 19، 2006 3:18 شام
السلام و علیکم۔ آہ کے ساتھ آپ کا نام دیکھا، کلیجہ دہل گیا۔ آمد کا لفط بھی دھندلا گیا۔ خیر پھر سوچا کہ میں کون سا آپ کو جانتا ہوں۔ پھر اپنی خود غرضی پر 3 لفظ بھیجے۔ خیر دیر سے سہی، مگر آپ کو خوش آمدید کہنا چاہتا ہوں۔ مگر آپ کے نام کے ساتھ مبتدی لگا ہے، میرے ساتھ پتہ نہیں‌کیا ہو۔ دعا کرتے رہیں سب کے لیئے۔
مسکراتے رہیں
قیصرانی
نبیل — اپریل 19، 2006 3:24 شام
منصور، آپ غالباً ہر مرتبہ نیا پیغام پر کلک کر رہے ہیں۔ کسی تھریڈ کو فالو کرنے کے لیے آپ جواب پر کلک کریں تو اس سے فالو کرنے میں آسانی رہے گی۔ شکریہ۔
قیصرانی — اپریل 19، 2006 4:31 شام
شکریہ نبیل بھائ
شکریہ نبیل بھائ۔
قیصرانی
فرذوق احمد — اپریل 19، 2006 4:58 شام
قیصرانی آپی آپ کا تعارف کہاں ہے
خیر آپ کو میں خوش آمدید کہتا ہوں :welcome:
قیصرانی — اپریل 19، 2006 5:00 شام
جناب
جناب، اپنا تعارف کہاں درج کروں؟
فرذوق احمد — اپریل 19، 2006 5:05 شام
اوہ سوری بھائی صاحب میں نے آپ کو آپی لکھ دیا :lol:
خیر اسی فارم یعنی تعارف میں لکھا ہوتا ہے
نیا پیغام جب اسے آپ کھولے گے تو آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں
اور مجھے تو لگتا ہے کہ آپ میرا توا لگا رہے کیونکہ آپ خود کمپیوٹر کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں
ہم تو کمپیوٹر کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہیں
خیر خوشی ہوئی آپ سے مل کر اور امید ہے کہ آپ میرئ ناقص مغز میں کچھ علم ضرور ڈالے گے
آپ کا بھائی فرزوق
قیصرانی — اپریل 19، 2006 5:16 شام
جناب
جناب، آپ کا شکریہ، بغیر پوچھے میرے علم کو مان لیا۔ نوکری بھی دے دیں گے کیا؟‌(مذاق)معلومات کا شکریہ
مسکراتے رہیں
قیصرانی
فرذوق احمد — اپریل 19، 2006 5:24 شام
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی نام لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
قیصرانی — اپریل 19، 2006 5:30 شام
جناب، آپ اللہ تعالٰی کا کوئی بھی اسم مبارک لکھنے کی کوشش کریں امید ہے کہ افاقہ ہوگا
فرذوق احمد — اپریل 19، 2006 5:39 شام
محبوب اور خدا میں فرق کیا ہے
ویسے بھی جس محبت ہو اسی کا نام لینے سے ہی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
قیصرانی — اپریل 19، 2006 5:57 شام
بھائ یہ مبتدی کا درجہ کب تبدیل ھو گا؟‌کیونکہ ہمارے ہاں مبتدی کے عمومی منفی معنی پائے ہیں۔
فرذوق احمد — اپریل 19، 2006 6:05 شام
جی اسکا مطلب تو یہی ہے مگر جب آپ کے پچاس پیغام ہو جائے گے تب آپ کو کچھ اور ملے گا رتبہ
قیصرانی — اپریل 19، 2006 6:15 شام
جناب جی، میرے پیغام پچاس ہوں یا میرے نام پیغام پچاس ہوں؟
امید ہے کہ وضاحت فرمایں گے
زیک — اپریل 19، 2006 7:47 شام
قیصرانی جب آپ 50 پوسٹس کر لیں گے تو مبتدی سے ترقی ہو جائے گی۔
قیصرانی — اپریل 20، 2006 3:07 شام
آپ کا شکریہ زکریا بھائی۔ اب میں اس فورم سے کچھ کچھ واقفیت حاصل کر رہا ہوں۔ دعا کرتے رہیں سب کے لئے۔
قیصرانی
قیصرانی — اپریل 22، 2006 11:42 صبح
farzooq ahmed نے کہا:
محبوب اور خدا میں فرق کیا ہے
ویسے بھی جس محبت ہو اسی کا نام لینے سے ہی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
آپ اگر فارسی سمجھتے ہوں تو ٹھیک ورنہ بتا دوں کہ فارسی میں خدا سردار کو کہتے ہیں۔ اب ذرا وضاحت سے وضاحت فرما دیں کہ کیا فرق ہے۔
قیصرانی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%DB%81-%D8%A7%D9%85%D8%A7-%D9%86%D8%AA-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6.1939/