ا

zulfiqar_rzv — نومبر 16، 2006 1:45 شام
Assalam Alikum 2 all
جاویداقبال — نومبر 16، 2006 2:20 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
ذوالفقاربھائي، آپ کواس محفل میں خوش آمدید۔ امیدہے کہ آپ کااس محفل پروقت بہت اچھاکٹے گا۔ (انشاء اللہ)
والسلام
جاویداقبال
نوید ملک — نومبر 16، 2006 2:23 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید ذوالفقار صاحب
عمر سیف — نومبر 16، 2006 2:58 شام
خوش آمدید،

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7.4715/