یار اداسی کا کیا علاج ھے پتا ھے تو بتاو مجھ کو۔ عجیب سا من ھو رھا ھے۔ دیکھا وقت کے ساتھ سا تھ مجھ کو بھی لکھنا آ گیا ھے نا۔ ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا مزا مزا مزا۔ یار مجھ کو تو بہت خوشی ھو رھی ھے۔
شمشاد — جنوری 21، 2010 6:36 شام
اداسی کا واحد علاج یہ ہے کہ آپ اردو محفل میں آئیں اور اردو لکھیں۔
arifkarim — جنوری 21، 2010 8:40 شام
حقیقت کی تلاش کریں۔ مایوسی ختم ہو جائے گی۔
ایم اے راجا — جنوری 21، 2010 9:00 شام
اداسی ایک موسم ہے جسے بدلنا پڑتا ہے بس اپنے من کا موسم بدلتے رہیں اداسی کبھی نزدیک نہیں آئے گی!
خوشی — جنوری 21، 2010 10:17 شام
اداسی تو من کے اندر ہوتی ھے خوش رہنا انسان کے اپنے اختیار میں ہوتا ھے کچھ لوگ اداسی کو خود پہ طاری کر لیتے ھیں پھر وہ اس سے باہر نکل نہیں پاتے دوست بنایئے کتابوں کا سہارا لیں سیر کی عادت ڈالیں سب سے بڑھ کے باقاعدہ نماز پڑھیں اداسی قریب نہیں پھٹکے گی ویسے یہ اداسی ھے کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جس سے اتنا ڈرتے ھیںآپ
میر انیس — جنوری 21، 2010 10:42 شام
خوشی آپ کو نہیں پتہ۔۔۔ اداسی آپ ہی کی تو ضد ہے
خوشی — جنوری 21، 2010 10:44 شام
جی پتہ ھے اسی لئے تو اداسی میرے قریب نہیں پھٹکتی
ابن سعید — جنوری 21، 2010 10:52 شام
خوشی اپیا کے باعث ہم کہہ سکتے ہیں کہ اردو محفل میں خوشی رہتی ہے۔ آپ کو بتا دوں کہ "ہ" لکھنے کے لئے انگریزی کا o استعمال کریں اور ھ کے لئے h