میر ا نا م ز مر د سلطا نہ ہے ا و ر میں ا لہ آ با د سے تعلق ر کھتی ہو ں۔میں ا س فو ر م پر با لکل نئی ہو ں۔نیا بلا گ بنا نے ا و ر اصلا ح کی غر ض سے میں یہا ں آئی
ہو ں۔مجھے ا مید ہے کہ یہا ں ر ہنما ئی کر نے ا و ر آ گے بڑ ھنے میں سب ہی میر ی حو صلہ ا فز ا ئی کر یں گے۔شکر یہ
شمشاد — مارچ 18، 2014 9:57 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
زمر د سلطا نہ — مارچ 18، 2014 10:01 صبح
ا ر دو بلا گ بنا نے میں آ پ میر ی مد د کر یں ا ور مجھے طر یقہ بتا ئیں تا کہ میں ا پنے کا م کا آ غا ز کر سکو ں۔
لئیق احمد — مارچ 18، 2014 10:04 صبح
خوش آمدید ، یہاں مجھ سے طالب علموں کی طرح شمشاد بھائی اور الف عین صاحب جیسے اساتذہ بھی ہیں۔
کیا مشاغل ہیں آپ کے؟
زمر د سلطا نہ — مارچ 18، 2014 10:08 صبح
لکھنے کا شو ق ہے ا و ر آ گے بڑ ھنے کی تمنا ہے۔و قت تھو ڑا ہے ا و ر کا م ز یا دہ۔
محمدعمرفاروق — مارچ 18، 2014 10:22 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
ملائکہ — مارچ 18، 2014 10:27 صبح
خوش آمدید بلاگ بنانے میں مدد کے لئے یہاں کافی لوگ مل جائیں گے پہلے آپ اردو میں تھوڑا رواں ہوجائیں
نکتہ ور — مارچ 18، 2014 10:41 صبح
محمداحمد — مارچ 18، 2014 10:43 صبح
خوش آمدید زمرد صاحبہ ۔۔۔۔! کیا کوئی موضوعاتی بلاگ لکھنا چاہتی ہیں آپ یا عمومی؟
زیک — مارچ 18، 2014 12:33 شام
خوش آمدید زمرد!
آبی ٹوکول — مارچ 18، 2014 12:41 شام
خوش آمدید امید ہے محفل کو بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
ایک الہ آباد پاکستانی ضلع قصور میں دیپالپور- قصور روڈ، اور چونیاں - کنگن پورروڈ پر بھی ہے۔ کافی بڑا قصبہ ہے، شاید وہ ہو
ناعمہ عزیز — مارچ 23، 2014 9:11 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
نایاب — مارچ 24، 2014 3:53 صبح
محترم زمرد سلطانہ بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
جاسمن — مارچ 24، 2014 9:45 صبح
. یہ الہ آباد ،لیاقت پور (ضلع رحیم یار خان ) کے نزدیک والا بھی ھو سکتا ھے۔
محب علوی — مارچ 24، 2014 9:51 صبح
خوش آمدید اور زمرد صاحبہ آپ سے ایک صاحب بلاگ نے بلاگ کے موضوع کے بارے میں پوچھا ہے۔ موصوف خود بھی ایک خوبصورت بلاگ کے مالک ہیں۔
زمر د سلطا نہ — مارچ 29، 2014 9:55 صبح
جی یہ ا لہ آ با د و ز یر آ با د کے پا س ہے۔ ا و ر میں شا عر ی کا بلا گ بنا نا چا ہتی ہو ں۔یو ں سمجھ لیں کہ ا س میں اپنے لکھے تما م
مو ضو عا ت کو محفو ظ کر نا چا ہتی ہو ں۔