ابن جمال

ابن جمال — مئی 20، 2009 8:26 شام
نام:جمشید اختر رحمانی ولد جمال اختر
پیدائش:1986
تعلیم:ایم اے
قیام:انڈیا(بنگلور)
مصروفیات :صحافت
کچھ دنوں ہی پہلے اس فورم سے واقفیت ہوئی۔دیکھاتومفید نطرآیا۔اورکیاعرض کروں۔
ابن سعید — مئی 20، 2009 8:29 شام
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
ماسٹرس کس سبجیکٹ میں کیا ہے آپ نے؟
علی ذاکر — مئی 20، 2009 8:31 شام
خوش آمدید جمال صاحب !
مع السلام
زیک — مئی 20، 2009 8:43 شام
خوش آمدید ابن جمال
بلال — مئی 20، 2009 8:50 شام
ابن جمال اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
فہیم — مئی 20، 2009 8:54 شام
ایک اور ابن کا اضافہ ہوا چلا ہے۔
اور مزے کی بات کہ وہ بھی انڈیا سے ہیں:)
خوش آمدید جمشید ابن جمال صاحب۔
آپ کے مشاغل کا پوچھتا۔
لیکن آپ کی مصروفیت (صحافت) کا پڑھ لیا۔
یعنی کے مشغلہ بھی پھر تو یہی رہ گیا ہوگا:)
عثمان رضا — مئی 20، 2009 9:34 شام
خوش آمدید جمشید ابن جمال صاحب
مغزل — مئی 20، 2009 9:35 شام
ابنِ جمال صاحب ، اردو سے محبت رکھنے والوں کی بزم میں صمیمِ‌قلب سے خوش آمدید،
بنگلور کی سرزمین کے سپوت کو ہمارا سلام ، صحافت ایسے مقدس پیشے سے وابستگی مبارک،
امید ہے مجھ ایسے ناچیز کو جناب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، اختصار گوئی گر عادت ہے تو
کچھ ہی دنوں میں‌چھوٹ جائے گی ، :) امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی، والسلام
طالوت — مئی 20، 2009 9:40 شام
خوش آمدید ابن جمال ۔۔
وسلام
شمشاد — مئی 20، 2009 10:11 شام
اردو محفل میں خوش آمدید جمشید صاحب۔
زین — مئی 20، 2009 10:14 شام
خوش آمدید :)
آپ پرنٹ میڈیا سے وابستہ ہیں یا الیکٹرانک میڈیا سے ؟
دوست — مئی 21، 2009 2:51 صبح
جی آیاں نوں پاء جی
نایاب — مئی 21، 2009 6:02 صبح
السلام علیکم
محترم جمشید ابن جمال جی
سدا خوش رہیں آمین
kyi1242881755j.gif

انشااللہ آپ جیسی صحافت سے منسلک ہستی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
نایاب
دل پاکستانی — مئی 21، 2009 11:00 صبح
خوش آمدید جمشید بھائی
الف عین — مئی 21، 2009 12:14 شام
خوش آمدید جمشید، خوشی ہوئی کہ آپ بنگلور سے ہیں.
عمران شناور — مئی 21، 2009 1:43 شام
خوش آمدید ابنِ جمال!
ابن جمال — مئی 21، 2009 2:53 شام
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
ماسٹرس کس سبجیکٹ میں کیا ہے آپ نے؟
میں نے عربی میں ایم اے کیاہے۔
ابن جمال — مئی 21، 2009 2:55 شام
خوش آمدید :)
آپ پرنٹ میڈیا سے وابستہ ہیں یا الیکٹرانک میڈیا سے ؟

پرنٹ میڈیا سے ہی،ہندوستان میں اردو اخبارات کا سب سے بڑا سہارااردومیڈیا گروپ سے وابستہ ہوں
ابن جمال — مئی 21، 2009 2:56 شام
خوش آمدید جمال صاحب !
مع السلام

میرے والد کا نام جمال ہے میرا یوزر نیم اس فورم پرابن جمال ہے نام ویسے جمشید ہے۔
ابن جمال — مئی 21، 2009 2:58 شام
ابنِ جمال صاحب ، اردو سے محبت رکھنے والوں کی بزم میں صمیمِ‌قلب سے خوش آمدید،
بنگلور کی سرزمین کے سپوت کو ہمارا سلام ، صحافت ایسے مقدس پیشے سے وابستگی مبارک،
امید ہے مجھ ایسے ناچیز کو جناب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، اختصار گوئی گر عادت ہے تو
کچھ ہی دنوں میں‌چھوٹ جائے گی ، :) امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی، والسلام

مجھے محفل پر آئے دوتین ہوئے ہیں لیکن اس عرصے میں محفل پر آپ کے جوپوسٹ وغیرہ پڑھے ہیں ان کو دیکھ کر تویہ اندازہ ضرور ہوتاہے کہ آپ ناچیز قطعآ نہیں ہیں
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%84.22042/