ابن مبارک — اپریل 4، 2013 10:28 شام
میرا نام شفقت الرحمن بن مبارک علی ہے اور میں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا اسٹوڈنٹ ہوں۔
عمر سیف — اپریل 4، 2013 10:34 شام
خوش آمدید
عندلیب — اپریل 4، 2013 10:41 شام
خوش آمدید ابن مبارک بھیا ۔
مہ جبین — اپریل 5، 2013 4:28 صبح
سید شہزاد ناصر — اپریل 5، 2013 4:51 صبح
اردو محفل میں دل کی گہرایئوں سے خوش آمدید
الحمدللہ بہت بڑی سعادت ہے مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں
انشاءاللہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا
افلاطون — اپریل 5، 2013 5:06 صبح
محمد وارث — اپریل 5، 2013 5:07 صبح
خوش آمدید شفقت صاحب
افلاطون — اپریل 5، 2013 5:11 صبح
اردو محفل میں دل کی گہرایئوں سے خوش آمدید
الحمدللہ بہت بڑی سعادت ہے مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں
انشاءاللہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا
مجھے لگتا ہے کہ آپ نے غلطی سے ابن مبارک برادر کے مراسلے کو ناپسند کی ریٹنگ دے دی ہے۔ دیکھنا ذرا۔
نایاب — اپریل 5، 2013 8:11 صبح
محترم ابن مبارک بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شعیب سعید شوبی — اپریل 5، 2013 8:15 صبح
خوش آمدید جناب!
محسن وقار علی — اپریل 5، 2013 9:57 صبح
محب علوی — اپریل 5، 2013 10:35 صبح
خوش آمدید جناب۔
فارقلیط رحمانی — اپریل 5، 2013 10:43 صبح
اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
اِن شاء اللہ ! آپ نہ صرف یہ کہ ہمیں فیض یاب کریں گے ، بلکہاردو محفل کے اساتذہ کرام اور
سید شہزاد ناصر، محمد یعقوب آسی صاحب، الف عین صاحب جیسی جہاں دیدہ بزرگ ہستیوں سے استفادہ بھی کر سکیں گے۔
شمشاد — اپریل 5، 2013 11:13 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
قرۃالعین اعوان — اپریل 5، 2013 11:21 صبح
خوش آمدید بھیا!
الف عین — اپریل 5، 2013 1:53 شام
شوکت پرویز — اپریل 5، 2013 1:59 شام
السّلام علیکم!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
مزید کچھ بتائیں، کہ کس ملک سے تعلق ہے، مدینہ یونیورسٹی میں کس شعبہ میں ہیں۔۔۔۔۔
محب اردو — اپریل 5، 2013 2:24 شام
مدینے والی سرکار کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید ۔
آپ نووارد ہیں اپنی جگہ پر ایک بات کا ہم شکوہ ضرور کر کے رہیں گے آپ نے ہمیں ’’وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ‘‘ کہنے کا موقعہ نہیں دیا ۔
چلیں ہم آپ کوثواب سے محروم نہیں ہونے دیں گے ، تو لیجیے :السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
انیس الرحمن — اپریل 8، 2013 3:51 شام
طالوت — اپریل 26، 2013 8:01 شام
خوش آمدید شفقت الرحمن بن مبارک علی ۔