اداب

كابورا — دسمبر 19، 2010 1:19 شام
انجانب كابورا كے جانب سے اہل محفل كو آداب قبول ہو۔۔۔مجهے فى الحال كچھ خاص سمجھ ميں نهيں ارہا كه يھاں كيا هوتاہے ۔۔۔بحرحال ابهى كى لئے اتناهى۔۔۔ باقى كى بهت سارى باتيں بعد ميں۔۔۔
ناعمہ عزیز — دسمبر 19، 2010 1:25 شام
خوش آمدید لالہ۔
امید ہے جلدی سیکھ جائیں گے:)
شمشاد — دسمبر 19، 2010 2:44 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق بتائیں۔
كابورا — دسمبر 19، 2010 3:24 شام
تعارف تو نام سے ہى كافى حد تك ظاهر هے ۔۔عمر يهى كوى چهار ہزار سال كى لگ بهگ ہوگى۔۔۔ كوه قاف اورهماليہ كے درميانى راستے پرهندوكش كى دامن ميں رہايش پذير ہوں۔۔۔باقى باتيں اك نان كمرشل بريك كے بعد۔۔۔
شمشاد — دسمبر 19، 2010 3:31 شام
کہیں یہ نان کمرشل بریک دو چار ہزار سال تک کی نہ ہو۔
محمد وارث — دسمبر 19، 2010 4:02 شام
خوش آمدید جناب!
كابورا — دسمبر 19، 2010 4:48 شام
وارث صاحب بيحد شكريه ۔۔۔ ممنون و متشكر ۔۔۔
طالوت — دسمبر 19، 2010 5:01 شام
خوش آمدیدجناب ۔ کابورا کی تفصیل فرمائیں۔
وسلام
عثمان — دسمبر 19، 2010 5:06 شام
قوم جنات کو اردو محفل پر خوش آمدید! :)
كابورا — دسمبر 19، 2010 5:30 شام
جناب ! كابورا ميرا تاريخى نام ہے جوكه صديوں پہلے بدل چكا هے
میم نون — دسمبر 19، 2010 6:24 شام
جی آیاں نوں محفل تے۔
او بادشاؤ تسی تے بڑے ماڈرن قسم دے تاریخی بندو لگدے او۔
ناعمہ عزیز — دسمبر 20، 2010 5:27 صبح
مجھے ڈر لگ رہا ہے اگر یہ سچ مچ جن ہیں تو پھر تو میں یہاں سے بھاگ جاؤں گی:(
كابورا — دسمبر 20، 2010 6:19 صبح
ناعمہ جى كيابات كرتى ہو ؟؟؟؟
آپ كو تو ايسا كهنا تها كه۔۔۔ع
ائے ہو ابهى بيٹھو توسہى ۔۔۔۔جانے كى باتيں جانے دو
ظفری — دسمبر 20، 2010 6:52 صبح
محفل پر خوش آمدید
كابورا — دسمبر 20، 2010 7:14 صبح
ظفرى صاحب !
سلام اور احترامات ۔ بيحد نوازش، كابورا آپ كا ممنون اور مشكور
ناعمہ عزیز — دسمبر 20، 2010 7:23 صبح
ناعمہ جى كيابات كرتى ہو ؟؟؟؟
آپ كو تو ايسا كهنا تها كه۔۔۔ع
ائے ہو ابهى بيٹھو توسہى ۔۔۔۔جانے كى باتيں جانے دو

آپ کے جانے کہ بات تو نہیں کی میں نے تو اپنے جانے کی بات کہ ہے۔
دراصل مجھے جنوں سے ڈر لگتا ہے۔ ویسے بھی میرا دل چھوٹا سا ہے اگر ہارٹ اٹیک ہو گیا تو محفل کہ رونق ختم ہو جائے گی:rolleyes:
كابورا — دسمبر 20، 2010 7:58 صبح
نا جى ! جانا وانا كسى نے بهى نهيں ہے ابهى اك سو دو سو سال
رہى ډرنے كى بات تو كيا پته كون زياده ڈرپوك ہے۔
شمشاد — دسمبر 20، 2010 10:31 صبح
اگر آپ کی نان کمرشل بریک ختم ہو گئی ہو تو آگے بھی کچھ بتائیں۔
كابورا — دسمبر 20، 2010 11:04 صبح
اجى لعنت بهيجئے بريك پر حكم كريں كيا بتاووں
فرخ منظور — دسمبر 20، 2010 12:21 شام
اردو محفل میں خوش آمدید کابورا!
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%A8.32502/