اردو زبان سے محبت

جبرائیل کنگ111 — اپریل 16، 2014 12:19 شام
۔
میرا نام جبرائیل ہے ۔اور عرفیت میری کنگ ہے۔ میں ایک مصور ہوں۔اور کمپیوٹر میرا شوق ہے۔
گرافیکل سوفٹ وئیر ایڈوبی فوٹو شاپ، کورل ڈرا، فلیش ایم ایکس وغیرہ میں اللہ تعالٰی کا کرم ہے۔
اسکے کے علاوہ ایچ ٹی ایم ایل،پی ایچ پی،جاوا سکرپٹ بھی آتا ہے۔
اب وژول بیسک پر کام شروع کیا ہے۔اردو محفل پر بڑا مزا آیا۔کہ اردو ہماری قومی زبان ہے۔ اور اس میں پرائیویٹ طور پر بھائی اتنا کام کر رہے ہیں۔خاص کر بلال محمود بلال صاحب کی تو کیا تعریف کریں۔اللہ تعالٰی آپ تما م لوگوں کو اجر دے۔ جو قومیں اپنی قومی زبان بھول جاتیں ہیں وہ ترقی نہیں کرتی۔
اگر انگلش معیار ہے تو امریکہ کا گڑ صاف کرنیوالا ہمارے پرو فیسر سے زیادہ اچھی انگلش بول لیتا ہے۔
میرے حکمرانوں کا ضمیر مر چکا ہے ، وہ تو انگریز کے پیچھے پڑھ کر اپنا قومی تشخص بھول چکے ہیں۔
ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔آپ سب بھائی اگر مل کر اتنی کوشش نہ کرتے تو آج اردو بالکل ختم ہو چکی ہوتی۔
کسی بھائی کو کوئی چیز بری لگی ہو تو معاف کرنا
الف عین — اپریل 16، 2014 6:19 شام
ای میل اب تک کسی منتظم نے حذف نہیں کی؟؟؟؟
خوش آمدید جبرئیل،
لیکن یہ 111 کیوں؟
ابن سعید — اپریل 17، 2014 12:33 شام
ای میل اب تک کسی منتظم نے حذف نہیں کی؟؟؟؟
خوش آمدید جبرئیل،
لیکن یہ 111 کیوں؟
چاچو، یہ بات رپورٹ کر دیتے تو بہتر ہوتا۔ :) :) :)
محمد شعیب — اپریل 17، 2014 12:56 شام
خوش آمدید جبرئیل بھائی :) :)
آصف اثر — اپریل 17، 2014 1:04 شام
خوش آمدید بادشاہ سلامت۔
فارقلیط رحمانی — اپریل 17، 2014 1:09 شام
متنوع شخصیت کے مالک جبرائیل کنگ صاحب !
اردو محفل میں خوش آمدید
ભલે પધાર્યા
सुस्वागतम
WELCOME
اھلاً و سہلاً
زیک — اپریل 17، 2014 6:06 شام
خوش آمدید جبرائیل
فلک شیر — اپریل 17، 2014 6:27 شام
خوش آمدید جبریل ۔۔
عبد الرحمن — اپریل 17، 2014 7:01 شام
خوش آمدید جبرائیل بھائی!
محب علوی — اپریل 17، 2014 10:17 شام
خوش آمدید جناب اور کیا گرافکس پر کچھ اردو میں گائیڈ یا سکھانے کی کوشش بھی کی ہے۔
جبرائیل کنگ111 — اپریل 18، 2014 2:21 صبح
بہت شکریہ بھائی جان
جبرائیل کنگ111 — اپریل 18، 2014 2:22 صبح
نہیں بھائی جان اب ارادہ ہے انشاءاللہ
جبرائیل کنگ111 — اپریل 18، 2014 2:23 صبح
بھائی جان بہٹ شکریہ ۔آپ کوئٹہ میں کس جگہ ہو
جبرائیل کنگ111 — اپریل 18، 2014 2:24 صبح
بہت شکریہ بھائی جان
جبرائیل کنگ111 — اپریل 18، 2014 2:25 صبح
بہت بہت شکریہ بھائی جان
جبرائیل کنگ111 — اپریل 18، 2014 2:27 صبح
بہت شکریہ آصف بھائی
۔
محمد وارث — اپریل 18، 2014 4:27 صبح
خوش آمدید جناب
عرفان ارشد — اپریل 18، 2014 4:46 صبح
خوش آمدید جبرائیل بھائی
جبرائیل کنگ111 — اپریل 18، 2014 4:52 صبح
شکریہ بھائی جان
arifkarim — اپریل 18، 2014 6:07 صبح
نام آپکا جبرائیل ہے۔ بہت پیارا نام ہے۔ ;)
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA.73570/