اردو محفل فورم

maani12 — دسمبر 23، 2009 5:06 صبح
:applause:اردو محفل فورم پر مین ایک نو وارد ھون؛دیکھ کھ بحت خوسی ھوی کھ اردو کے لیے بھی کام ھو رھا ھے۔اس فورم کے استعمال کے لیے آپ سب لوگون سے مدد کی درخواست ھے۔
ذیشان حیدر — دسمبر 23، 2009 5:30 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ضرور انشإاللہ تعالیٰ‌اردو محلفل فورم کے استعمال کےلئے تمام حضرات آپ کی ضرور مدد کریں گے۔
شمشاد — دسمبر 23، 2009 6:08 صبح
مانی12 اردو محفل میں خوش آمدید
اپنے متعلق اور بھی بتائیے۔
میں آپ کا یہ دھاگہ " تعارف " والے زمرے میں منتقل کر رہا ہوں۔
آپ نے بہت اچھا شعر اپنے دستخط میں لکھ رکھا ہے۔ بس تھوڑی سی املاء کی غلطی درست کر لیں۔
جب سے ہوی ہے مخالف ہوا زمانے کی
ہم کو بھی ضد سی ہوی ہے دیا جلانے کی
مدرس — دسمبر 23، 2009 9:26 صبح
مانی12 اردو محفل میں خوش آمدید
یقنا آپ بہت سیکھ پا ئیں گے
دوست — دسمبر 23، 2009 10:51 صبح
جی آیاں نوں‌ پاء جی۔
دھاگے کے عنوان سے تو یہ لگ رہا ہے کہ آپ اردو محفل سے تعارف لینے کا سوچ رہے ہیں۔ ذرا بتائیے تو کیا کرتے ہیں آپ۔;)
فرحان دانش — دسمبر 23، 2009 12:25 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
آبی ٹوکول — دسمبر 23، 2009 12:53 شام
خوش آمدید جناب
arifkarim — دسمبر 23، 2009 1:02 شام
محفل کے نئے "توتلے" ممبر کو خوش آمدید!
سویدا — دسمبر 23، 2009 1:15 شام
خوش آمدید مانی بھائی
مدرس — دسمبر 23، 2009 1:58 شام
محفل کے نئے "توتلے" ممبر کو خوش آمدید!

تو تلے نہیں بھائی صا حب شاید انہیں کی بورڈ پر دسترس نہیں ::hypnotized:
عثمان رضا — دسمبر 23، 2009 3:30 شام
اردو محفل پر خوش آمدید جناب
الف عین — دسمبر 23، 2009 5:17 شام
خوش آمدید مانی۔ اردو محفل میں بہت کچھ ہے، آپ کی دلچسپی کا بھی ضرور کچھ نہ کچھ ہو گا ہی۔ اس کے بارے میں بتائیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85.27367/