از زین

جالوت — جولائی 26، 2010 4:36 شام
میرا نام زین ھے۔میں میٹرک کا طالبِ علم ھوں۔میں کراٹے کرتا ھوں۔مجھے اردو محفل کے بارے میں کچھ نھیں پتاھے۔امید ھےکہ یہاں سے کافی کچھ سیکھنے کوملےگا۔
جٹ صاحب — جولائی 26، 2010 4:39 شام
خوش آمدید زین۔
جالوت — جولائی 26، 2010 4:45 شام
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجی — جولائی 26، 2010 5:14 شام
خوش آمدید زین
انشاء اللہ آپکو کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا
زین — جولائی 26، 2010 6:02 شام
خوش آمدید زین :) (اپنے آپ کو نہیں کہہ رہا :noxxx: )
ظہیر بھائی نے دو سال قبل آپ کے بارے میں بتایا تھا
راجہ صاحب — جولائی 26، 2010 7:24 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
جالوت — جولائی 26، 2010 8:11 شام
تمام کا شکریہ۔
شمشاد — جولائی 26، 2010 8:33 شام
زین اردو محفل میں خوش آمدید۔
سویدا — جولائی 26، 2010 8:44 شام
زین خوش آمدید
وعلیکم السلام
فرینڈز گروپ — جولائی 26، 2010 8:54 شام
اردومحفل فورم میں ہم آپکا تہے دل سے خیرمقدم کرتے ہیں۔
طالوت — جولائی 26، 2010 9:40 شام
خوش آمدید زین ۔
مگر حضرت یہ بتائیے کہ جالوت کے بارے میں کچھ جانتے بھی ہیں یا محض طالوت جالوت کا ذکر سن کر یہ نام اختیار کر لیا ؟
سورہ بقرہ کی آیت 249 کا مفہوم ملاحظہ ہو ۔
پھر جب طالوت لشکروں کو لے کر شہر سے جدا ہوا بولا بیشک اللہ تمہیں ایک نہر سے آزمانے والا ہے تو جو اس کا پانی پئے وہ میرا نہیں اور جو نہ پیئے وہ میرا ہے مگر وہ جو ایک چلُو اپنے ہاتھ سے لے لے (ف506) تو سب نے اس سے پیا مگر تھوڑوں نے (ف507) پھر جب طالوت اور اس کے ساتھ کے مسلمان نہر کے پار گئے بولے ہم میں آج طاقت نہیں جالوت اور اس کے لشکروں کی بولے وہ جنہیں اللہ سے ملنے کا یقین تھا کہ بارہا کم جماعت غالب آئی ہے زیادہ گروہ پر اللہ کے حکم سے، اور اللہ صابروں کے ساتھ ہے (ف508 )
پھر جب چلا طالوت لشکر لے کر تو اس نے کہا بیشک اللہ آزمائش کرے گا تمہاری ایک دریا سے سو جو شخص پئے گا (پانی) اس میں سے تو وہ نہیں ہے میرا ساتھی اور جو نہ پیئے گا اسے تو ہو بیشک میرا ساتھی ہے ہاں اگر کوئی بھرلے چلّو بھر (پانی) اپنے ہاتھ سے (خیر) مگر پی لیا انہوں نے اس میں سے (سیر ہوکر) سوائے گروہ قلیل کے ان میں سے۔ پھر جب پار ہوا دریا سے وہ خود اور اہلِ ایمان جو اس کے ساتھ تھے تو کہنے لگے نہیں ہے مقابلے کی طاقت ہم میں آج، جالوت اور اس کے لشکر سے۔ کہنے لگے وہ لوگ جو سمجھتے تھے کہ انہیں حاضر ہونا ہے اللہ کے سامنے، کہ بارہا ایک گروہ قلیل غالب آیا ہے بڑے گروہ پر اللہ کے حُکم سے۔ اور اللہ ساتھ ہے صبر کرنے والوں کے “
اگر چہ بہت سے نام ایسے موجود ہیں جو ہم رکھتے ہیں اور اسلام کے بدترین دشمنوں میں شمار ہوتے ہیں ، مگر جالوت ایک ہی ایک اب تک پایا ہے ۔ ویسے اس پر محفلین کی رائے بھی چاہوں گا کہ اس عرفیت کو اختیار کرنا کیسا ہے ؟
(زین : اب اس پر بات مکمل ہو تو پھر ہی عرفیت بدلنا)
وسلام
زین — جولائی 26، 2010 9:51 شام
پہلے دھاگہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ طالوت بھائی مجھ سے تعارف چاہتے ہیں :eek: ۔بعد میں تھریڈ کھول کر غور سے دیکھا تو جالوت لکھا نظر آیا :noxxx:
محمد وارث — جولائی 27، 2010 10:11 صبح
خوش آمدید زین!
ناعمہ عزیز — جولائی 27، 2010 10:26 صبح
خوش آمدیا بھیا:)
ناعمہ عزیز — جولائی 27، 2010 10:27 صبح
پہلے دھاگہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ طالوت بھائی مجھ سے تعارف چاہتے ہیں :eek: ۔بعد میں تھریڈ کھول کر غور سے دیکھا تو جالوت لکھا نظر آیا :noxxx:
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگا تھا :rolleyes:
فرخ منظور — جولائی 27، 2010 11:11 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید زین!
محمدصابر — جولائی 27، 2010 11:23 صبح
زین اردو محفل میں خوش آمدید۔
عائشہ عزیز — جولائی 27، 2010 1:00 شام
خوش آمدید بھائی:)
رانا — جولائی 27، 2010 1:55 شام
خوش آمدید۔
ملائکہ — جولائی 27، 2010 2:48 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بڑے بھائی کے بھائی ہیں کیا؟؟
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B2-%D8%B2%DB%8C%D9%86.30831/