ازالیہ بون فلیا — مئی 28، 2018 10:23 صبح
میرا نام ازالیہ بون فلیا ہے۔ میں ایک جرمن ہوں۔ پانچ سال پہلے میں نے اردو سیکھنی شروع کر دی تھی۔ میرے خاوند پاکستانی ہیں۔ ان نے اردو سیکھنے کا کہا تو میں نے کچھ کوشش کی۔میں تھوڑی تھوڑی بولتی ہوں۔ اب میں نے لکھنا اور پڑھنا بھی کچھ سیکھی ہے۔ ہاتھ سے لکھنا بہت مشکل ہوتی ہے۔ کمپوتر پر تھوڑی آسان ہے۔ چند دنوں پہلے سے یہ سایٹ میں نے دیکھی تھی۔ایک پاکستانی دوست نے مدد کی اور میرا اکاونٹ نبایا۔ مجھے یوں لگا میری اردو بھی اچھی ہو جائے گی۔ابھی تو کافی خراب ہے۔ اس لیے یہاں آتی جاتی ہوں۔اگر خراب اردو لکھ بیٹھوں تو معافی دے دیجیے گا۔سب لوگوں کو رمضان کی بہت بہت مبارک۔
محمدظہیر — مئی 28، 2018 10:26 صبح

اردو محفل میں خوش آمدید

اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے تاکہ ہمیں تسلی ہو سکے کہ آپ مذاق نہیں کر رہی ہیں

مریم افتخار — مئی 28، 2018 10:29 صبح

اردو محفل میں خوش آمدید بہنا

محمد وارث — مئی 28، 2018 10:34 صبح
خوش آمدید محترمہ۔ بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔
ٹرومین — مئی 28، 2018 10:36 صبح
اُردو محفل میں خوش آمیدید
ازالیہ بون فلیا 
آپ بالکل دُرست جگہ پر پہنچی ہیں، یہاں ان شاء اللہ آپ کی اُردو بہت بہتر ہوجائے گی۔

اُمید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 28، 2018 10:37 صبح
خوش آمدید محترمہ ۔
عرفان سعید — مئی 28، 2018 10:40 صبح
خوش آمدید
عبید انصاری — مئی 28، 2018 10:41 صبح
آپ کو یہاں بہت خوش آمدید!
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 28، 2018 10:44 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
ازالیہ بون فلیا
لاریب مرزا — مئی 28، 2018 10:47 صبح
بہت خوب بون فلیا صاحبہ، پانچ سال میں آپ کی اردو تو کافی اچھی ہو گئی ہے۔ جبکہ ہماری جماعت پنجم کے بچے ایسی ایسی اردو لکھتے ہیں کہ ہم سر تھام لیتے ہیں۔

اردو محفل میں خوش آمدید۔
یہ بتائیے کہ آپ جرمنی میں ہی رہائش پذیر ہیں یا کبھی پاکستان بھی آنا ہوا؟؟

کاشف اختر — مئی 28، 2018 10:48 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — مئی 28، 2018 10:56 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ نے تو ماشاء اللہ یہاں اردو محفل میں موجود کافی پاکستانیوں سے بہتر اردو لکھی ہے۔
محمداحمد — مئی 28، 2018 11:01 صبح
خوش آمدید !
آپ کی اردو تو بہت ہی اچھی ہے۔
ہمیں تو جرمن زبان کا ایک لفظ بھی نہیں آتا۔

لاریب مرزا — مئی 28، 2018 11:01 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ نے تو ماشاء اللہ یہاں اردو محفل میں موجود کافی پاکستانیوں سے بہتر اردو لکھی ہے۔
تابش بھائی، آپ کا اشارہ کس کی طرف ہے؟؟

محمداحمد — مئی 28، 2018 11:02 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے تاکہ ہمیں تسلی ہو سکے کہ آپ مذاق نہیں کر رہی ہیں
کچھ باتوں کا فیصلہ اپنے وقت پر ہی ہو پاتا ہے۔

محمداحمد — مئی 28، 2018 11:02 صبح
تابش بھائی، آپ کا اشارہ کس کی طرف ہے؟؟
ہماری طرف ہے۔

لاریب مرزا — مئی 28، 2018 11:04 صبح
ہماری طرف ہے۔
احمد بھائی، آپ ایسے کہیں گے تو ہم ایسے کہاں جائیں گے؟؟

محمدظہیر — مئی 28، 2018 11:05 صبح
تابش بھائی، آپ کا اشارہ کس کی طرف ہے؟؟
خبردار! کسی نے عدنان بھائی کی طرف اشارہ بھی کیا تو دیکھ لینا

محمداحمد — مئی 28، 2018 11:05 صبح
احمد بھائی، آپ ایسے کہیں گے تو ہم ایسے کہاں جائیں گے؟؟
آپ جرمن زبان سیکھیے۔

عرفان سعید — مئی 28، 2018 11:07 صبح
ہمیں تو جرمن زبان کا ایک لفظ بھی نہیں آتا۔
ہم نے دو سال گزارے ہیں جرمنی میں۔ ہماری ٹوٹی پھوٹی جرمن:
herzlich willkommen