اس فورم کے ناظم

نبیل — اکتوبر 28، 2005 11:48 شام
اصولاً تو بورڈ پر ہر فورم کا ناظم یا ناظمہ کا تقرر ہونا چاہیے، ہم لوگ اس میں سستی دکھا رہے ہیں۔ میں یار دوستوں کو جبری طور پر نظامت پر مقرر کر دیتا ہوں ۔ اب ڈاکٹر صاحب نے لوگوں سے تعارف مانگنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے تو ان سے گزارش ہے کہ وہ اس فورم کی نظامت بھی قبول فرمائیں۔ ڈاکٹر صاحب آپ مجھے ذاتی پیغام میں برائے مہربانی بتا دیں کہ آپ کن اور چوپالوں کی نظامت پر فائذ ہونا پسند فرمائیں گے۔
افتخار راجہ — اکتوبر 28، 2005 11:51 شام
ہیں
کیوں جی میں نے آپکا کیا بگاڑا ہے؟
خیر آپکا حکم ہے تو قبول۔ کیونکہ اوپر ہی آپ نے لکھ جو دیا ہے کہ زبردستی۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ جبری نظامت۔۔۔۔۔جبری مشقت قسم کی کوئی چیز ہے؟
افتخار راجہ — جنوری 22، 2006 8:43 شام
میری نظامت کہاں گئی؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D8%B8%D9%85.510/