يحيا اشرف — مارچ 3، 2008 12:22 شام
اسلام عليكم مجهي استشراق كي موضوع بر معلومات دركار هي
الف عین — مارچ 3، 2008 5:06 شام
اور ہم کو آپ کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ اپنا تعارف دیں۔
خوش آمدید۔ آپ کون سا کلیدی تختہ استعمال کر رہے ہیں؟ شاید عربی؟
تعبیر — مارچ 3، 2008 9:56 شام
وعلیکم اسلام ،خوش آمدید۔ آپ نے جو کی معلامات کے لیے کہا ہے۔وہ تو لفظ ہی نیا ہے میرے لیے

تعبیر — مارچ 3، 2008 9:59 شام
آپ کون سا کلیدی تختہ استعمال کر رہے ہیں؟ شاید عربی؟
انہوں نے جو آخر میں ھی لکھا ہے نا ۔نقطون کے ساتھ اس طرح سندھی میں بھی لکھتے ہیں۔باقی تو یحییٰ خود بتائیں گے۔

محمد وارث — مارچ 4، 2008 3:55 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید یحیٰی اشرف صاحب
يحيا اشرف — مارچ 4، 2008 12:42 شام
شكريه
مي اداري اور سب احباب كا شكر كزار هون اور اردو لكهني مي في الحال دشواري هي ليكن اهسته اهسته سب كجه تيك هو جائكي بس فقط خاكسار يحيااشرف لاهور
حسن علوی — مارچ 5، 2008 10:52 صبح
محفل میں خوش آمدید یحیا اشرف۔
بلال — مارچ 5، 2008 6:16 شام
محفل پر خوش آمدید جناب یحیا اشرف صاحب
يحيا اشرف — مارچ 7، 2008 5:03 صبح
یادکرنے کابہت بہت شکریہ
الف عین — مارچ 7، 2008 5:18 صبح
یحیٰ آپ کو استشراق والا سوال جواب والے سیکشن میں پوچھنا تھا یا اسلام اور عصرِ حاضر والی فورم میں۔ تعارف کی وجہ سے اس کا جواب رہ گیا ہے۔ بہر حال۔۔۔
استشراق ویسے تو اس مطالعے کو کہا جاتا ہے جو مغربی دنیا نے بطور خاص مشرقی فکر پر کئے ہیں۔ یعنی یہاں کی تہذیب، زبان، ادب اور مزاہب پر۔ افسوس کہ ان کی کتابیں اردو میں ترجمہ بہت کم ہوئی ہیں، اور انتر نیٹ پر بھی اردو میں مواد نہیں ہے۔ گوگل کرنے پر بھی محض عربی کے صفحات دستیاب ہوتے ہیں، وکی پیہڈیا میں یہاں:
http://ar.wikipedia.org/wiki/استشراق
البتہ انگریزی میں اس سرچ کو دیکھیں
http://www.google.co.in/search?hl=e...fficial&hs=ZE&q=Orientalism&btnG=Search&meta=
ایڈورڈ سعید کی اسلام کے سلسلے میں کتابیں بھی نیٹ پر تلاش کرنے سے مل جائیں گی۔
يحيا اشرف — مارچ 14، 2008 5:12 صبح
الف عين كا بهت بهت شكريه يحيااشرف
يحيا اشرف — مارچ 19، 2008 6:02 صبح
سلام وآداب :مجهے اسلامي تحريكوں اور جهادي تنظيموں کے خوبيو ں اور خاميوں كے بارے میں معلومات دركارهے اگر كسی كى ذهن میں يا معلومات میں كوئی خوبي يا خامياں متعلقه تحريكوں كے بارے میں هیں تومجهے ضرور مطلع كریں دوستوں كا بہت بہت شكريه