اسداعجاز

اسد اعجاز — اپریل 27، 2007 11:47 صبح
اسداعجاز
شمشاد — اپریل 27، 2007 12:09 شام
اسد بھائی میں آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں لیکن اتنی بھی کنجوسی کیا کہ صرف اپنا نام لکھ کر چھوڑ دیا۔
اپنے تعارف میں اور بھی تو کچھ لکھتے۔
صرف نام معلوم ہونے پر تو پولیس والا بھی چالان نہیں کرتا۔
کچھ اور بھی تو بتائیں اپنے بارے میں۔
عمار ابن ضیا — اپریل 27، 2007 12:18 شام
واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلا خط ہی کتنا کمال کا لکھا ہے بھئی!
خوش آمدید
قیصرانی — اپریل 27، 2007 3:59 شام
خوش آمدید
زیک — اپریل 27، 2007 5:04 شام
خوش‌آمدید اسد۔
ڈاکٹر عباس — اپریل 27، 2007 5:29 شام
:welcome:
الف عین — اپریل 27، 2007 6:07 شام
خوش‌آمدید اسد اعجاز
سندباد — اپریل 27، 2007 6:16 شام
پخیر راغلے اسد اعجاز
سارہ خان — اپریل 27، 2007 7:40 شام
خوش آمدید اسد اعجاز ۔۔۔
فہیم — اپریل 27، 2007 7:59 شام
خوش آمدید اسد اعجاز :)
عمر سیف — اپریل 27، 2007 8:02 شام
خوش آمدید۔
دوست — اپریل 28، 2007 11:38 صبح
جی آیاں نوں۔
شمشاد — اپریل 28، 2007 4:24 شام
لیکن یہ خود کہاں رہ گئے؟ :(
سیدہ شگفتہ — اپریل 29، 2007 9:25 صبح
السلام علیکم اسد اعجاز ، خوش آمدید !
ابنِ آدم — جون 24، 2007 7:08 صبح
شمشاد نے کہا:
اصرف نام معلوم ہونے پر تو پولیس والا بھی چالان نہیں کرتا۔

یہ تو خوشی کی بات ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%AC%D8%A7%D8%B2.6436/