اسلاف شناسی

محمد ثاقب رضا قادری — مارچ 23، 2013 3:56 شام
وہ قومیں ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتی ہیں جو اپنے اسلاف کے دامن سے خود کو وابستہ رکھتی ہیں۔ بدقسمتی سے آج ہم اپنے اسلاف کے طریقہ سے بہت دور ہوتے چلے جا رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر میدان میں تنزلی کا سامنا ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ یہاں دینی حوالے سے برصغیر کی اہم شخصیات کا تعارف اور ان کی تحریری خدمات کا تعارف پیش کریں۔
نایاب — مارچ 23، 2013 4:03 شام
محترم محمد ثاقب رضا قادری صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کی تحریروں کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ حقیقت تو اپنی جگہ کہ " اسوہ حسنہ " صرف " قیل و قال " کے لیئے مخصوص کرتے ہم نے " اسلاف حقیقی " سے عملی دوری اختیار کر لی ۔۔
محمد ثاقب رضا قادری — مارچ 23، 2013 4:07 شام
پذیرائی کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ پہلی بار فورم استعمال کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی سیٹنگ سمجھنے میں کچھ وقت لگے گا ۔۔۔۔۔امید ہے کہ ارباب محفل تعاون فرمائیں گے
ڈاکٹر مشاہد رضوی — مارچ 23، 2013 4:22 شام
وہ قومیں ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتی ہیں جو اپنے اسلاف کے دامن سے خود کو وابستہ رکھتی ہیں۔ بدقسمتی سے آج ہم اپنے اسلاف کے طریقہ سے بہت دور ہوتے چلے جا رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر میدان میں تنزلی کا سامنا ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ یہاں دینی حوالے سے برصغیر کی اہم شخصیات کا تعارف اور ان کی تحریری خدمات کا تعارف پیش کریں۔
سلام مسنون !!
بھائی جان بہترین پیش رفت مبارک ہو
میر انیس — مارچ 23، 2013 4:46 شام
وہ قومیں ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتی ہیں جو اپنے اسلاف کے دامن سے خود کو وابستہ رکھتی ہیں۔ بدقسمتی سے آج ہم اپنے اسلاف کے طریقہ سے بہت دور ہوتے چلے جا رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر میدان میں تنزلی کا سامنا ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ یہاں دینی حوالے سے برصغیر کی اہم شخصیات کا تعارف اور ان کی تحریری خدمات کا تعارف پیش کریں۔
خوش آمدید قادری صاحب بہت اچھا سلسلہ شروع کرنے جارہے ہیں میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
انیس الرحمن — اپریل 1، 2013 10:10 صبح
KwULv.png
ڈاکٹر مشاہد رضوی — اپریل 2، 2013 10:46 صبح
یہاں پر دیکھیں پی دی ایف کتابوں کا خزانہ
http://www.scribd.com/sunnivoice
اور محفل پر
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مشاہد-کا-بک-سیلف.61942/
ڈاکٹر مشاہد رضوی — اپریل 2، 2013 10:47 صبح
یہاں پر دیکھیں پی دی ایف کتابوں کا خزانہ
http://www.scribd.com/sunnivoice
اور محفل پر
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مشاہد-کا-بک-سیلف.61942/
ڈاکٹر مشاہد رضوی — اپریل 2، 2013 10:48 صبح
یہاں پر دیکھیں پی دی ایف کتابوں کا خزانہ
http://www.scribd.com/sunnivoice
اور محفل پر
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مشاہد-کا-بک-سیلف.61942/
سید شہزاد ناصر — اپریل 2، 2013 11:04 صبح
دل کی گہرایوں سے خوش آمدید
آپ کی نگارشات کا انتطار رہے گا
الف عین — اپریل 3، 2013 9:01 صبح
خوش آمدید۔ پہلے اپنا تعارف تو کرائیں۔ اسلاف کے سلسلے کے مضامین اسلامی تعلیمات کے زمرے میں پوسٹ کریں
شمشاد — اپریل 3، 2013 9:41 صبح
وہ قومیں ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتی ہیں جو اپنے اسلاف کے دامن سے خود کو وابستہ رکھتی ہیں۔ بدقسمتی سے آج ہم اپنے اسلاف کے طریقہ سے بہت دور ہوتے چلے جا رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر میدان میں تنزلی کا سامنا ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ یہاں دینی حوالے سے برصغیر کی اہم شخصیات کا تعارف اور ان کی تحریری خدمات کا تعارف پیش کریں۔
قادری صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
یہاں اپنا تعارف دیں۔
دینی حوالے سے اہم شخصیات کا تعارف متعلقہ زمرے میں دیں تو سہولت رہے گی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%B4%D9%86%D8%A7%D8%B3%DB%8C.61444/