muhammad hassan — اپریل 27، 2006 4:49 شام
مین نے اج شمولیت کی ھے۔ اردو کی اتنی اچھی ویب سائت مین نے پہلی بار دیکہی ھے۔ انشا اللہ قو می زبان کو اس سے بہت فائدہ ھو گا۔
محمد حسان
محب علوی — اپریل 27، 2006 4:54 شام
سب سے پہلے تو میری طرف سے مبارکباد کہ تم پہلا پیغام پوسٹ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اب باقاعدگی سے آتے رہنا

نبیل — اپریل 27، 2006 4:57 شام
السلام علیکم محمد حسان اور محفل فورم پر خوش آمدید۔
زیک — اپریل 27، 2006 5:01 شام
خوشآمدید حسان۔ امید ہے آپ یہاں آتے رہیں گے۔
نبیل یار لوگوں کا نام تو صحیح لے لیا کرو۔

نبیل — اپریل 27، 2006 5:03 شام
جی ٹھیک کر دیا ہے۔
فرذوق احمد — مئی 4، 2006 9:06 صبح
خوش آمدید حسان بھائی
رضوان — مئی 4، 2006 1:10 شام
بہت بہت خوش آمدید حسان صاحب
(ماوراء ہوشیار باش گنتی رہو بس:

)
فرضی — مئی 4، 2006 1:26 شام
خوش آمدید حسان بھائ۔
ماوراء — مئی 4، 2006 3:48 شام
رضوان نے کہا:
بہت بہت خوش آمدید حسان صاحب
(ماوراء ہوشیار باش گنتی رہو بس:

)
میں گنوں یا نہ۔ لیکن آپ آخر میں میرے ووٹ ہی گنتے رہ جائیں گے۔

شمشاد — مئی 5، 2006 3:40 صبح
خوش آمدید حسان بھائی
امید ہے آپ اس محفل بہت حظ اٹھائیں گے اور اپنے خیالات سے بھی گاہے بگاہے نوازتے رہیں گے۔