اسلام علیکم

Mystic Enigma — مئی 9، 2015 7:13 صبح
نہ مقامِ سکونت مستقل ، نہ اپنا نام ۔۔۔زندگی کے ساتھ رنگ بدلتے ہیں سبھی رنگ ۔۔۔ یہی میرا تعارف ہے
arifkarim — مئی 9، 2015 7:14 صبح
محفل پر خوش آمدید!
x boy — مئی 9، 2015 7:14 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اڈمن سے کہہ کر اسکو ٹھیک کروالیں
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
Mystic Enigma — مئی 9، 2015 7:17 صبح
شکریہ عارف کریم ۔۔۔ ایکس بوائے کیا ٹھیک کروانا ہے
x boy — مئی 9، 2015 7:20 صبح
شکریہ عارف کریم ۔۔۔ ایکس بوائے کیا ٹھیک کروانا ہے

سلام تو تعارف کا ٹائیٹل ہے اس کو ٹھیک کروالیں۔
عبدالقیوم چوہدری — مئی 9، 2015 7:27 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
قبیلہ رنگ برنگا ۔۔۔ جی آیاں نوں
arifkarim — مئی 9، 2015 8:08 صبح
شکریہ عارف کریم ۔۔۔ ایکس بوائے کیا ٹھیک کروانا ہے
شاید y z ٹھیک کر وانا چاہ رہے ہیں :)
Mystic Enigma — مئی 9، 2015 8:45 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
قبیلہ رنگ برنگا ۔۔۔ جی آیاں نوں
اوہ! آپ بھی اسی قبیل کے ہیں: )
ادب دوست — مئی 9، 2015 9:10 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
ادب دوست — مئی 9، 2015 9:16 صبح
نہ مقامِ سکونت مستقل ، نہ اپنا نام ۔۔۔زندگی کے ساتھ رنگ بدلتے ہیں سبھی رنگ ۔۔۔ یہی میرا تعارف ہے

یہ تو خیر تعارف کا مرحلہ ہے یہاں بات کرنا پتہ نہیں مناسب ہے یا نہیں
مگر بہت معنی خیز تعارف پیش کیا ہے آپ نے
ادھا گلاس پانی کو آدھا بھرا ہوا بھی کہا جاسکتا ہے اور آدھاخالی بھی کہا جاسکتا ہے
bilal260 — مئی 9، 2015 9:21 صبح
کیا نام ہے سبھی رنگ۔
سبھی رنگ بھائی یا بہن آپ کو خوش آمدید۔
x boy — مئی 9، 2015 9:25 صبح
سبھی رنگ کا تو میں قاری نہیں لیکن انغما کا مطلب Enigma a person or thing that is mysterious or difficult to understand
فاروق احمد بھٹی — مئی 9، 2015 10:45 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید
Mystic Enigma — مئی 9، 2015 11:13 صبح
یہ تو خیر تعارف کا مرحلہ ہے یہاں بات کرنا پتہ نہیں مناسب ہے یا نہیں
مگر بہت معنی خیز تعارف پیش کیا ہے آپ نے
ادھا گلاس پانی کو آدھا بھرا ہوا بھی کہا جاسکتا ہے اور آدھاخالی بھی کہا جاسکتا ہے
تعارف تو معانی خیز ہوتا ہے ..۔آپ جس زاویہ نظر سے دیکھیں وہی آپ کا تعارف مجھے کروا دے گی
نور وجدان — مئی 9، 2015 11:22 صبح
خوش آمدید مس ٹک: )
عبدالقیوم چوہدری — مئی 9، 2015 11:32 صبح
سبھی رنگ کا تو میں قاری نہیں لیکن انغما کا مطلب Enigma a person or thing that is mysterious or difficult to understand
قاری صاحب ۔۔۔ یہ خفیہ والے ایسے ہی نام رکھتے ہیں:battingeyelashes:
نور وجدان — مئی 9، 2015 11:34 صبح
قاری صاحب ۔۔۔ یہ خفیہ والے ایسے ہی نام رکھتے ہیں:battingeyelashes:
کہیں ISI کی بات تو نہیں کر رہے ..ہا ہا ہا ہا
عبدالقیوم چوہدری — مئی 9، 2015 11:38 صبح
کہیں ISI کی بات تو نہیں کر رہے ..ہا ہا ہا ہا
:eyerolling:
او میری زبان پہ چھالے پڑجائیں، جو میں ان کی بات کروں:silent3:
تُسی وی ایفو جئی گل نہ کرو۔۔ :cool2:
نور وجدان — مئی 9، 2015 11:41 صبح
:eyerolling:
او میری زبان پہ چھالے پڑجائیں، جو میں ان کی بات کروں:silent3:
تُسی وی ایفو جئی گل نہ کرو۔۔ :cool2:
ہن تے سائبر بل وی منظوری دے مراحل وچ ہے ..۔ ٹواڈی کہیا ٹھیک لگیا معافی نل جے پنجابی ٹٹ پج نال لکھی ہوئے
ہادیہ — مئی 9، 2015 11:48 صبح
اسلام و علیکم! خوش آمدید
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7 8

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.81845/