اسلام و علیکم!
دوستوں میں پہلی بار آپ کے اس فورم پر آیا ہوں خرم شہزاد خرمصاحب کی مہربانی سے
دوستوں نام ہے سید انجم شاہ
شہر اقبال کا رہنے والا ہوں
شعبہصحافت سے وابستہ ہوں
اور کبھی کبھی لکھنے کی کوشش بھی کرتا ہوں
امید کروں گا کہ دوست احباب میری راہنمائی فرمائیں گے اور پیار محبت کے سلسلے کو جاری و ساری رکھنے میں میرے ساتھ تعاون کریں گے
خرم شہزاد خرم کے شکریہ کے ساتھ
اللہ حافظ سید انجم شاہ
خرم شہزاد خرم — مئی 9، 2009 1:02 شام
شکریہ شاہ جی آپ آ گے یہاں انشاءاللہ آپ کو بہت کچھ ملے گا اور بہت سے دوست آپ سے بھی بہت کچھ حاصل کریں گے انشاءاللہ امید ہے یہاں بھی وقت اچھا گزرے گا
بلال — مئی 9، 2009 1:10 شام
سید انجم شاہ صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
خرم شہزاد خرم بھائی کا بہت شکریہ کہ وہ سید صاحب کو محفل تک لائے۔۔۔
فا ر و ق — مئی 9، 2009 1:26 شام
خوش کہوں کہ امد کہوں میں ایسا کرتا ہوں کہ دونوں کو ایک ساتھ کہے دیتا ہوں
خوش امدید سید انجم شاہ دوستوں میں اضافہ ہوگا ہمارے بھی انشا اللہ
نایاب — مئی 9، 2009 1:28 شام
السلام علیکم
محترم جناب سید انجم شاہ جی
سدا خوش رہیں آمین
امید ہے کہ آپ محفل اردو پر اک اچھا اضافہ ہوں گے ۔
انشااللہ
نایاب
خرم — مئی 9، 2009 4:51 شام
اردو محفل میں خوش آمدید شاہ جی۔
زین — مئی 9، 2009 4:57 شام
خوش آمدید!!!
محمد وارث — مئی 9، 2009 5:12 شام
اردو محفل پر خوش آمدید سید انجم شاہ صاحب! خاکسار کا تعلق بھی سیالکوٹ سے ہے اور بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر
نبیل — مئی 9، 2009 5:40 شام
میں ایک دوسرے تھریڈ پر انجم کو خوش آمدید کہہ چکا ہوں، یہاں دوبارہ خوش آمدید کہے دیتا ہوں۔ خرم کا بھی شکریہ جو انجم کو یہاں لے کر آئے۔ ہمیں ہر صاحب علم دوست کی اس محفل میں آمد کی خوشی ہوتی ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو اس محفل کا علمی اور تحقیقی ماحول پسند آئے گا۔ اور ہم اس فورم میں بہتری لانے کے لیے آپ کی تجاویز کے بھی منتظر رہیں گے۔
الف عین — مئی 9، 2009 6:05 شام
خوش آمدید انجم۔۔ امید ہے یہاں اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہیں گے۔
خرم شہزاد خرم — مئی 9، 2009 8:15 شام
شاہ جی کہاں گے اس کے بعد نظر ہی نہیں آئے
بابا جانی آپ فکر نا کریں انشاءاللہ روز حاضری لگاتے ہیں گے شاہ صاحب
اور ہاں شاہ جی وارث صاحب اور آپ ایک ہی شہر کہ ہو میری تو آپ سے رشتے داری نکل آئی
ساجد — مئی 10، 2009 4:46 صبح
خوش آمدید جناب۔
محمد نعمان — مئی 10، 2009 6:44 شام
انجم بھائی خوش آمدید۔۔۔۔
آپ کو انشا اللہ ضرور یہا ں کا ماحول پسند آئے گا۔۔۔۔
خرم بھائی کا بھی شکریہ کہ ان کو صحیح جگہ کا پتہ دیا۔۔۔
شمشاد — مئی 10، 2009 8:40 شام
شاہ جی اردو محفل پر خوش آمدید۔ اور خرم بھائی ان کا تعلق سیالکوٹ سے ہے جہلم سے نہیں ہے جو رشتے داری نکال رہے ہیں۔
شمشاد بھائی آپ بھی کوئی لمحہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اب جہلم والوں کا کیا قصور ہے ویسے بھی سیالکوٹ میں استادِ محترم رہتے ہیں جناب اس لے رشتے داری نکالی تھی جہلم والے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہممممم ہا ہا ہا