اسلام و علیکم

محمّد الیاس — اگست 22، 2017 3:32 شام
میرا نام محمّد الیاس ہے میری عمر 24 سال ہے مجھے صرف اشعار سے لگاؤ ہے اس لئے یہاں کی رکنیت اختیار کی ہے
دعاؤں میں یاد رکھیں
محمّد الیاس
سید عمران — اگست 22، 2017 3:51 شام
خوش آمدید...
کیا صرف دعائیں لینے کے لیے یہاں آئے ہیں؟؟؟
یا آگے چل کر جھانک تاک کرتے رہنے کا بھی ارادہ ہے!!!
محمّد الیاس — اگست 22، 2017 3:54 شام
جی محترم مگر مجھے کیسے پتا لگے گا کے یہاں ابھی جو نیا لکھا جا رہا ہے یا محفل کہاں سجی ہوئی ہے آپ حضرات کی !
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 22، 2017 4:02 شام
جی محترم مگر مجھے کیسے پتا لگے گا کے یہاں ابھی جو نیا لکھا جا رہا ہے یا محفل کہاں سجی ہوئی ہے آپ حضرات کی !
خوش آمدید جناب۔
تازہ ترین کے لیے سر ورق دیکھ لیا کریں
اردو محفل فورم
محمّد الیاس — اگست 22، 2017 4:05 شام
خوش آمدید جناب۔
تازہ ترین کے لیے سر ورق دیکھ لیا کریں
اردو محفل فورم

جی ڈھیر سارا شکریہ محترم
محمّد الیاس — اگست 22، 2017 4:07 شام
کیا میں یہاں کچھ اپنے جذبات کو اشعار میں ڈھال سکتا ہوں اور تصحیح کا خواہشمند بھی ہوں
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 22، 2017 4:10 شام
کیا میں یہاں کچھ اپنے جذبات کو اشعار میں ڈھال سکتا ہوں اور تصحیح کا خواہشمند بھی ہوں
اصلاح کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر جاکر نئی لڑی بنائیں اور اپنا کلام پیش کردیں۔
اِصلاحِ سخن
محمّد الیاس — اگست 22، 2017 4:11 شام
شکریہ محترم
عائشہ صدیقہ — اگست 22، 2017 4:18 شام
خوش آمدید
محمّد الیاس — اگست 22، 2017 4:20 شام
شکریہ
یوسف سلطان — اگست 22، 2017 4:30 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محمّد الیاس — اگست 22، 2017 4:48 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
شکریہ یوسف صاحب
سید عمران — اگست 22، 2017 4:58 شام
جی محترم مگر مجھے کیسے پتا لگے گا کے یہاں ابھی جو نیا لکھا جا رہا ہے یا محفل کہاں سجی ہوئی ہے آپ حضرات کی !
سب سے پہلے تو مضحکہ خیز کی منفی ریٹنگ دینے کا شکریہ...
آپ "سرورق" پر جاکر تازہ ترین موضوعات پر جابجا مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے سکتے ہیں...
جبکہ "فورم" پر گڑے مردے یعنی ماضی قریب و بعید کے موضوعات نکال کر ان پر بھی مضحکہ خیزی کی طبع آزمائی کرسکتے ہیں...
ویسے یہ سب مضحکہ خیزی از راہ تفنن ہے...
آپ چاہیں تو اس مراسلے کو بھی مضحکہ خیز قرار دے سکتے ہیں...
جس کا ہماری جانب سے پیشگی شکریہ قبول ہو!!!
:):):)
محمّد الیاس — اگست 22، 2017 5:03 شام
[سید عمران, post: 1938059, member: 13386"]سب سے پہلے تو مخحکہ خیز کی منفی ریٹنگ دینے کا شکریہ...
آپ "سرورق" پر جاکر تازہ ترین موضوعات پر جابجا مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے سکتے ہیں...
جبکہ "فورم" پر گڑے مردے یعنی ماضی قریب و بعید کے موضوعات نکال کر ان پر بھی مضحکہ خیزی کی طبع آزمائی کرسکتے ہیں...
ویسے یہ سب مضحکہ خیزی از راہ تفنن ہے...
آپ چاہیں تو اس مراسلے کو بھی مضحکہ خیز قرار دے سکتے ہیں...
جس کا ہماری جانب سے پیشگی شکریہ قبول ہو!!!
:):):)[/QUOTE]
Ghalati
محمّد الیاس — اگست 22، 2017 5:04 شام
معذرت غلطی سے ہوا
محمد وارث — اگست 23، 2017 3:45 صبح
خوش آمدید الیاس صاحب!
محمد تابش صدیقی — اگست 23، 2017 3:47 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 23، 2017 5:25 صبح
وعلیکم السلام بھائی
اردو محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید۔:)
عبد الرحمٰن — اگست 23، 2017 5:28 صبح
خوش آمدید ، جی آیاں نوں​
محمّد الیاس — اگست 23، 2017 9:14 صبح
شکریہمحترم
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.98009/