اسلام ُ علیکم۔

umeeque bugti — دسمبر 30، 2014 4:25 صبح
میرا نام عمیق بگٹی ہے مجھے شاعری بہت پسند ہے اور میں شاعری سیکھنا چاہتا ہوں۔شکریہ
bilal260 — دسمبر 30، 2014 4:59 صبح
وعلیکم السلام جناب محترم۔
لئیق احمد — دسمبر 30، 2014 5:14 صبح
وعلیکم السلام۔ خوش آمدید بگٹی صاحب۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے
umeeque bugti — دسمبر 30، 2014 7:02 صبح
وعلیکم السلام۔ خوش آمدید بگٹی صاحب۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے
میرا اصل نام بشکیا عمیق بگٹی ہے میں سوئی میں رہتا ہوں۔ میں نے ایف ۔ایس۔ سی۔کیا ہے مجھے شاعری بہت پسند ہے اور میں شاعری سیکھنا چاہتا ہوں۔شکریہ
arifkarim — دسمبر 30، 2014 7:48 صبح
محفل پر آپ شاید پہلے بلوچی ہیں۔ خوش آمدید!
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 30، 2014 8:09 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
براہوی بولتے ہیں یا بلوچی ؟
تلمیذ — دسمبر 30، 2014 8:20 صبح
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بُگٹی صاحب۔
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 30، 2014 8:21 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
زیک — دسمبر 30، 2014 1:52 شام
خوش آمدید عمیق
اوشو — دسمبر 30، 2014 2:00 شام
خوش آمدید بشکیا عمیق بگٹی جی
شاعری سیکھنے کے لیے اصلاح سخن کے زمرے میں تشریف لائیں
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/اِصلاحِ-سخن.37/
عمر سیف — دسمبر 30، 2014 3:45 شام
خوش آمدید
الف عین — دسمبر 31، 2014 2:36 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — جنوری 1، 2015 5:27 صبح
خوش آمدید بگٹی صاحب
umeeque bugti — جنوری 1، 2015 6:18 صبح
سب کا بہت بہت شکریہ۔
سید فصیح احمد — جنوری 1، 2015 6:44 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید عمیق صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85%DB%94.79505/