افضل حسین

افضل حسین — اگست 2، 2012 11:37 صبح
میرا نام افضل حسین ہے ۔ میں کلکتہ ہند کا رہنے والا ہوں پیشے سے گرافک ڈیزائنر ہوں ۔
عمر سیف — اگست 2، 2012 11:39 صبح
خوش آمدید ۔۔
افضل حسین — اگست 2، 2012 11:41 صبح
شکریہ
محمدصابر — اگست 2، 2012 11:46 صبح
خوش آمدید افضل حسین
اشتیاق علی — اگست 2، 2012 11:53 صبح
میرا نام افضل حسین ہے ۔ میں کلکتہ ہند کا رہنے والا ہوں پیشے سے گرافک ڈیزائنر ہوں ۔
ما شا اللہ۔ محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ امید ہے آپ کے ساتھ یہاں اچھا وقت گزرے گا۔ گرافکس ڈیزائننگ کے بارے میں بھی اپنی تخلیقات شیئر کیجئے۔
محمداحمد — اگست 2، 2012 12:03 شام
خوش آمدید محترم۔۔۔۔۔!
شمشاد — اگست 2، 2012 2:36 شام
افصل بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔
کیمو ناچھے؟
زین — اگست 3، 2012 6:06 شام
خوش آمدید :)
محمد بلال اعظم — اگست 3، 2012 6:26 شام
خوش آمدید جناب
تعبیر — اگست 3، 2012 10:41 شام
images
نایاب — اگست 3، 2012 10:45 شام
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محترم افضل حسین صاحب
کاشفی — اگست 3، 2012 10:55 شام
خوش آمدید افضل حسین صاحب!خوش رہیئے۔۔اور یہاں تشریف لاتے رہیئے۔۔
مقدس — اگست 4، 2012 4:24 صبح
ویلکم بھائی
افضل حسین — اگست 4، 2012 6:57 صبح
افصل بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔
کیمو ناچھے؟
آمی بھالو آچی آپنی کیمون آچین
محمد وارث — اگست 4، 2012 6:59 صبح
خوش آمدید افضل صاحب
افضل حسین — اگست 4، 2012 7:02 صبح
خوش آمدید افضل صاحب
شکریہ وارث بھائی
افضل حسین — اگست 4، 2012 7:04 صبح
مجھے بے حد خوشی ہورہی ہے کہ اردو محفل کے زائرین بڑی خندہ پیشانی سے میر ی شمولیت کو خوش آمدید کہ رہیں میں سبھی کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں
الف عین — اگست 4، 2012 8:25 صبح
خوش آمدید افضل، کول کاتا میں کہاں قیام ہے؟ تین سال تک میں بھی کولکاتا میں پوسٹڈ تھا، جب شاید تمہاری پیدائش بھی نہ ہوئی ہو۔ 1975 تا 1979۔ میرا قیام زیادہ تر تال تلا لین میں تھا، رفیع احمد قدوائی روڈ۔
افضل حسین — اگست 4، 2012 9:11 صبح
خوش آمدید افضل، کول کاتا میں کہاں قیام ہے؟ تین سال تک میں بھی کولکاتا میں پوسٹڈ تھا، جب شاید تمہاری پیدائش بھی نہ ہوئی ہو۔ 1975 تا 1979۔ میرا قیام زیادہ تر تال تلا لین میں تھا، رفیع احمد قدوائی روڈ۔
الف عین صاحب میر قیا م کلکتہ میں خضرپور میں ہے ۔آپ فی الحال کس شہر میں قیام پذیر ہیں۔
اشتیاق علی — اگست 4، 2012 9:18 صبح
آمی بھالو آچی آپنی کیمون آچین
سبحان اللہ ۔ تو بنگالی شروع کر دی ہے۔ افضل بھائی بنگالی زبان سکھانے کا بھی ایک دھاگہ کھولیے۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%81%D8%B6%D9%84-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86.53181/