السلام عليكم

SalmanNaqi — دسمبر 27، 2010 11:04 صبح
تمام دوستوں كو ميرا سلام قبول هو۔ ميں آپ كا نيا دوست هوں، اميد هے آب حضرات ميرى دوستى كو قبول فرمائثيں گے۔
والسلام
محمد سلمان نقى
ابو ثمامہ — دسمبر 27، 2010 11:09 صبح
خوش آمدید،
سلمان بھائی، کچھ مشاغل اور دلچسپیوں کے بارے میں بتائیے
محمد وارث — دسمبر 27، 2010 11:35 صبح
خوش آمدید سلمان صاحب!
شمشاد — دسمبر 27، 2010 11:54 صبح
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
اپنا تعارف تو دیں۔
دوست — دسمبر 27، 2010 12:09 شام
وعلیکم سلام
جی آیاں نوں جناب۔
dehelvi — دسمبر 27، 2010 7:04 شام
محترم سلمان صاحب! دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
محفل میں گزارا وقت آپ ہمیشہ مفید پائیں گے۔ ان شاء اللہ۔
میم نون — دسمبر 27، 2010 7:35 شام
جی آیاں نوں محفل تے۔
اپنے بارے میں کچھ مزید لکھیں۔
محفل کا کیسے پتہ چلا آپکو؟ کسی دوست نے بتایا یا گوگل نے؟
سویدا — دسمبر 27، 2010 8:02 شام
وعلیکم السلام سلمان بھائی
خوش آمدید
الف عین — دسمبر 28، 2010 7:31 صبح
خوش آمدید سلمان نقی۔ امید ہے فعال ثابت ہوں گے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%83%D9%85.32564/