السلام علیکم!

شرمین ناز — دسمبر 9، 2020 6:29 شام
میں شرمین ناز
اردو سے محبت لے آئی اردو محفل تک۔ گذشتہ چھ ماہ سے اردو محفل کی مستقل وزیٹر ہوں۔
آخرکار محفل کے کونے کونے تک رسائی کے لیے اکاؤنٹ بنا لیا۔
الحمدللہ شادی شدہ اور ایک بیٹی ہے میری دو سال کی۔
میٹرک پاس اور پرائیویٹ جاب کرتی ہوں۔
امید ہے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
شکریہ
احسن جاوید — دسمبر 9، 2020 6:36 شام
خوش آمدید
شرمین ناز — دسمبر 9، 2020 6:40 شام
شکریہ:aadab:
محب علوی — دسمبر 9، 2020 6:46 شام
خوش آمدید شرمین ناز۔
یقیناََ سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے اردومحفل پر۔
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 9، 2020 7:36 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید محترمہ شرمین ناز صاحبہ
شمشاد — دسمبر 9، 2020 7:47 شام
میں شرمین ناز
اردو سے محبت لے آئی اردو محفل تک۔ گذشتہ چھ ماہ سے اردو محفل کی مستقل وزیٹر ہوں۔
آخرکار محفل کے کونے کونے تک رسائی کے لیے اکاؤنٹ بنا لیا۔
الحمدللہ شادی شدہ اور ایک بیٹی ہے میری دو سال کی۔
میٹرک پاس اور پرائیویٹ جاب کرتی ہوں۔
امید ہے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
شکریہ
اردو محفل پر خوش آمدید۔
Welcome.jpg
ایس ایس ساگر — دسمبر 9، 2020 7:49 شام
وعلیکم السلام۔
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید شرمین ناز بہنا۔
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 9، 2020 8:42 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید شرمین بہنا
یقیناً اس محفل میں آپ شفیق اساتذہ میں بڑے بزرگ اور نٹ کھٹ بھائیوں میں آپ اپنی ہی فیملی پائیں گی :)
اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے، آمین
شمشاد — دسمبر 10، 2020 3:20 صبح
اپنی جاب کے بارے میں کچھ بتائیں۔
الف عین — دسمبر 10، 2020 4:37 صبح
خوش آمدید شرمین
سیما علی — دسمبر 10، 2020 6:54 صبح
خوش آمدید وہ آیا ہماری چوکھٹ پر
شرمین ناز بٹیا!!اُردو محفل ہر روز کچھ نیاسکھاتی ہے اور سب بڑی خوبی اس محفل کی یہ ہے کہ یہ محفل بالکل ایک خاندان کی طرح ہے ۔اور یہی انفرادیت ہی اس فورم کی کشش ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 10، 2020 6:57 صبح
خوش آمدید شرمین صاحبہ ۔
محمد تابش صدیقی — دسمبر 10، 2020 7:02 صبح
و علیکم السلام ورحمۃاللہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
شرمین ناز — دسمبر 10، 2020 2:02 شام
:redrose::)
لاريب اخلاص — دسمبر 10، 2020 6:35 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید میم:)
باباجی — دسمبر 10، 2020 6:47 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
شمشاد — دسمبر 19، 2020 2:56 شام
اپنی جاب کے بارے میں کچھ بتائیں۔
آپ نے بتایا نہیں اپنی جاب کے بارے میں۔
پروفیسر شوکت اللہ شوکت — دسمبر 19، 2020 2:57 شام
میں شرمین ناز
اردو سے محبت لے آئی اردو محفل تک۔ گذشتہ چھ ماہ سے اردو محفل کی مستقل وزیٹر ہوں۔
آخرکار محفل کے کونے کونے تک رسائی کے لیے اکاؤنٹ بنا لیا۔
الحمدللہ شادی شدہ اور ایک بیٹی ہے میری دو سال کی۔
میٹرک پاس اور پرائیویٹ جاب کرتی ہوں۔
امید ہے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
شکریہ
خوش امدید
تبسم — دسمبر 23، 2020 5:23 صبح
:welcome:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.114231/