السلام علیکم!

سید محمد عابد — مارچ 19، 2011 6:56 صبح
میرا تعلق ماہنامہ ٹیکنولوجی تائمز سے ہے۔ مجھے اس بلاگ میں آکر نہایت کوشی ہوئی۔
وجی — مارچ 19، 2011 6:39 شام
وعلیکم السلام
:eek: ارے یہ بلاگ ہے میں تو اتنے عرصے سے فورم سمجھ رہا تھا اسکو :rolleyes:
نبیل — مارچ 19، 2011 8:35 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید۔ کیا ماہنامہ ٹیکنالوجی ٹائمز کا کوئی ویب ربط فراہم کر سکتے ہیں۔
غیاث — مارچ 20، 2011 2:50 صبح
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ۔
مرحبا۔ سید محمد عابد صاحب آپ کی آمد سے خوشی ہوئی۔ ٹیکنالوجی ٹائم کا کچھ تعارف بھی کروا دیں۔
الف عین — مارچ 20، 2011 5:20 صبح
خوش آمدید عابد، یہاں ایک اور نئے زمرے کی ضرورت محسوس کرانے کا شکریہ۔ تکنالاجیکل تحریروں کا۔
شمشاد — مارچ 20، 2011 10:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ابن سعید — مارچ 21، 2011 1:24 صبح
برادرم سید محمد عابد اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
خوش آمدید عابد، یہاں ایک اور نئے زمرے کی ضرورت محسوس کرانے کا شکریہ۔ تکنالاجیکل تحریروں کا۔

چاچو آپ کی بات درست ہے۔ ہم بھی کافی پس و پیش میں رہے پھر اسے سافٹوئیر پر تبصرہ کے زمرے میں منتقل کر دیا۔ :)
رانا — مارچ 21، 2011 3:43 صبح
خوش آمدید۔
محمد وارث — مارچ 21، 2011 5:56 صبح
خوش آمدید سید محمد عابد صاحب!
میم نون — مارچ 21، 2011 12:40 شام
ہم بھی آپکا خیر مقدم کرتے ہیں
:welcome:
نبیل — مارچ 21، 2011 2:25 شام
تیکنیکی نوعیت کے مضامین اس فورم میں بھی پوسٹ کیے جا سکتے ہیں۔
سویدا — مارچ 21، 2011 6:44 شام
وعلیکم السلام عابد صاحب
خوش آمدید
اہلاوسہلا ومرحبا
arifkarim — مارچ 22، 2011 3:39 شام
یہ کونسا رسالہ ہے؟ ربط؟
میم نون — مارچ 22، 2011 10:14 شام
یہ انکی ویب سائیٹ کا ربط ہے:
http://www.technologytimes.pk/
سید محمد عابد — اگست 31، 2011 7:59 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید۔ کیا ماہنامہ ٹیکنالوجی ٹائمز کا کوئی ویب ربط فراہم کر سکتے ہیں۔

جناب ٹیکنولوجی تائمز انگریزی اور اردو ہفت نامہ اخبار ہے اور یہ اخبار ٹیکنولوجی سے متعلق خبریں اور مضامین شائع کرتا ہے۔۔ اس اخبار کی ویب سائٹ www.technologytimes.pk ہے۔۔۔۔۔۔ ہم اردو اور انگریزی اخبار کی Hard and Soft دونوں کوپیز نکالتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے سائٹ وزٹ کریں۔۔۔۔
سید محمد عابد — اگست 31، 2011 8:08 شام
آپ تمام کا شکریہ۔۔۔۔۔ٹیکنولوجی ٹائمز ایک اردو اور انگریزی ہفتہ وار اخبار ہے جو پاکستان میں ٹیکنولوجی سے متعلق خبریں، مضامین اور دیگر چیزیں شائع کرتا ہے۔۔۔۔ ٹیکنولوجی ٹائمز کی ویب سائٹ www.Technologytimes.pk ہے۔
آپ تمام دوست بھی ٹیکنولوجی ٹائمز کے لئے ---- پر مضامین اور خبریں بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔ ہم پانچ مختلف شعبوں انفورمیشن ٹیکنولوجی، سائنس ٹیکنولوجی، بائیو ٹیکنولوجی، توانائی، ماحول اور تعلیم پر کام کر رہے ہیں۔ ہمیں آپ کے تعاون کا انتظار رہے گا۔
عائشہ عزیز — ستمبر 1، 2011 7:41 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
مقدس — ستمبر 3، 2011 12:25 صبح
موسٹ ویلکم
محمدعدنان — ستمبر 4، 2011 7:02 شام
بھائی خوش آمدید ۔ امید ہے آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ساجد — ستمبر 4، 2011 7:51 شام
جناب ٹیکنولوجی تائمز انگریزی اور اردو ہفت نامہ اخبار ہے اور یہ اخبار ٹیکنولوجی سے متعلق خبریں اور مضامین شائع کرتا ہے۔۔ اس اخبار کی ویب سائٹ www.technologytimes.pk ہے۔۔۔۔۔۔ ہم اردو اور انگریزی اخبار کی Hard and Soft دونوں کوپیز نکالتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے سائٹ وزٹ کریں۔۔۔۔
وزٹ کیا ہے جناب۔ بہت اچھی ویب سائٹ ہے ، تکنیکی معلومات سے بھر پور۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.33357/