اسمٰعیل — اگست 23، 2015 6:22 صبح
السلام و علیکم!
میرا نام اسمٰعیل ہے پشاور کا رہائشی ہوں.
میں پشتون ھو ۔ اس محفل کے آداب سے بے خبر ھو۔
امید ہے میری کم علمی کو مد نظر رکھتے ہوئے غلطی کومعاف کر دیں گے.
آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو سلامت رکھے آمین
لئیق احمد — اگست 23، 2015 6:30 صبح
وعلیکم السلام !
خوش آمدید۔

افضل حسین — اگست 23، 2015 6:30 صبح
خوش آمدید محترم
اسمٰعیل — اگست 23، 2015 6:41 صبح
شکریہ جناب ! کسی نے یاد تو کیا ۔۔ کل سے محفل میں تعارف کو شئیر کر رھا تھالیکن سمجھ نہ سکا۔ محمد خلیل الرحمان کو اللہ جزائے خیر دے۔ انھوں نے کام آسان کیا۔ اس تعارف کو آسانی سے شئیر ھونے کا طریقہ بنا لے تاکے نئے آنے والو کو آسانی ھو۔
اسمٰعیل — اگست 23، 2015 6:44 صبح
شکریہ جناب!
وعلیکم السلام !
خوش آمدید۔
سید ذیشان — اگست 23، 2015 6:53 صبح
پہ خیرراغلے

محمد خلیل الرحمٰن — اگست 23، 2015 8:42 صبح
وعلیکم السلام اور اردو محفل میں خوش آمدید
آوازِ دوست — اگست 23، 2015 8:56 صبح
السلام و علیکم!
میرا نام اسمٰعیل ہے پشاور کا رہائشی ہوں.
میں پشتون ھو ۔ اس محفل کے آداب سے بے خبر ھو۔
امید ہے میری کم علمی کو مد نظر رکھتے ہوئے غلطی کومعاف کر دیں گے.م
آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو سلامت رکھے آمین
محترم اسمٰعیل صاحب بہت بہت خوش آمدید۔ سدا سلامت رہیں۔ محفل ہو یا تنہائی ہم سب کسی نہ کسی درجہ پر بے خبر ہی ہیں سو آپ خود کو اکیلا محسوس نہ کیجئیے گا

نایاب — اگست 23، 2015 9:13 صبح
محترم اسمٰعیل صاحب محفل اردو میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
ابن رضا — اگست 23، 2015 9:35 صبح
خوش آمدید
آبی ٹوکول — اگست 23، 2015 9:49 صبح
خوش آمدید
شہزاد وحید — اگست 23، 2015 9:59 صبح
پہ خیرراغلے
اسمٰعیل میری طرف سے بھی یہی

بے الف اذان — اگست 23، 2015 10:41 صبح
السلام و علیکم!
میرا نام اسمٰعیل ہے پشاور کا رہائشی ہوں.
میں پشتون ھو ۔ اس محفل کے آداب سے بے خبر ھو۔
امید ہے میری کم علمی کو مد نظر رکھتے ہوئے غلطی کومعاف کر دیں گے.
آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو سلامت رکھے آمین
خوش آمدید برادرم !
محمد وارث — اگست 24، 2015 4:10 صبح
خوش آمدید اسمٰعیل صاحب
خالد محمود چوہدری — اگست 24، 2015 5:21 صبح
اسمٰعیل صاحب محفل میں خوش آمدید
ملک عدنان احمد — اگست 24، 2015 5:27 صبح
السلام و علیکم!
میرا نام اسمٰعیل ہے پشاور کا رہائشی ہوں.
میں پشتون ھو ۔ اس محفل کے آداب سے بے خبر ھو۔
امید ہے میری کم علمی کو مد نظر رکھتے ہوئے غلطی کومعاف کر دیں گے.
آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو سلامت رکھے آمین
وعلیکم السلام، محفل میں خوش آمدید جناب
امید ہے آپ اور ہم ایک دوسرے سے کچھ سیکھ پائیں گے

اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:23 صبح
پہ خیرراغلے
سلامونہ کیسے ھو۔
وعلیکم السلام، محفل میں خوش آمدید جناب
امید ہے آپ اور ہم ایک دوسرے سے کچھ سیکھ پائیں گے
آپ لوگوں! دعاؤں سے انشاء اللہ
اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:25 صبح
اسمٰعیل صاحب محفل میں خوش آمدید
شکریہ جناب!
اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:25 صبح
اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:26 صبح