سلمان علی — ستمبر 3، 2015 8:19 شام
میرا نام سلمان ہے اور میں ایک الیکٹریکل انجینئر ہوں۔۔ اردو ادب میں گہری دلچسپی رکھتا ہوں۔۔ خاص طور پر ناول، سفرنامے اور شاعری مجھے پسند ہے۔۔ پسندیدہ شعراء میں جون ایلیا سرِ فہرست ہے۔۔ "جنت کی تلاش" میرا پسندیدہ ناول ہے۔۔
میں شدت پسند نہیں ہوں، اعتدال اور میانہ روی کا قائل ہوں۔۔
آوارہ گردی اور سیروتفریح کا حد سے زیادہ شوقین ۔۔۔
باقاعدہ کسی فورم میں اکاونٹ کھولنے کا فیصلہ میں نے اس لئے کیا ہے تاکہ اہلِ علم سے کچھ سیکھ سکوں۔۔
ایک اچھی بات آپ لوگوں کو بتاتا چلوں۔۔ "بغیر کسی مستند حوالے کے نہ تو کسی کی بات اور خبر پر یقین کریں اور نہ کسی کو مورودِ الزام ٹہرائے۔۔۔ دوسروں کو ہمیشہ حوصلہ دے، بعض اوقات تسلی کے دو بول دوسرے کے لئے دوا کی طرح ہوتے ہیں"
غلط اردو کے لئے معزرت خواہ ہوں۔۔
شکریہ
یوسف سلطان — ستمبر 3، 2015 8:28 شام
خوش آمدید
سلمان علی — ستمبر 3، 2015 8:32 شام
عزیزامین — ستمبر 3، 2015 9:30 شام
خوش آمدید
arifkarim — ستمبر 3، 2015 9:41 شام
میرا نام سلمان ہے اور میں ایک الیکٹریکل انجینئر ہوں
الیکٹرکل انجنیئرنگ کے ماہرین کی اس فارم پر اشد ضرور ت تھی۔ محفل پر خوش آمدید اور یہاں آتے ہی آپکا پہلا اسائنمنٹ
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/الیکٹرک-،-الیکٹرونکس-معلومات-درکارہے.84206/
عزیزامین — ستمبر 4، 2015 12:29 صبح
ضرورت تو بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیزوں کی ہے
arifkarim — ستمبر 4، 2015 12:40 صبح
ضرورت تو بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیزوں کی ہے
جی جیسے دھاگوں کو مقفل کرنے کیلئے۔۔۔۔۔کی ضرورت

محمد وارث — ستمبر 4، 2015 4:57 صبح
خوش آمدید سلمان صاحب
آوازِ دوست — ستمبر 4، 2015 5:36 صبح
میرا نام سلمان ہے اور میں ایک الیکٹریکل انجینئر ہوں۔۔ اردو ادب میں گہری دلچسپی رکھتا ہوں۔۔ خاص طور پر ناول، سفرنامے اور شاعری مجھے پسند ہے۔۔ پسندیدہ شعراء میں جون ایلیا سرِ فہرست ہے۔۔ "جنت کی تلاش" میرا پسندیدہ ناول ہے۔۔
میں شدت پسند نہیں ہوں، اعتدال اور میانہ روی کا قائل ہوں۔۔
آوارہ گردی اور سیروتفریح کا حد سے زیادہ شوقین ۔۔۔
باقاعدہ کسی فورم میں اکاونٹ کھولنے کا فیصلہ میں نے اس لئے کیا ہے تاکہ اہلِ علم سے کچھ سیکھ سکوں۔۔
ایک اچھی بات آپ لوگوں کو بتاتا چلوں۔۔ "بغیر کسی مستند حوالے کے نہ تو کسی کی بات اور خبر پر یقین کریں اور نہ کسی کو مورودِ الزام ٹہرائے۔۔۔ دوسروں کو ہمیشہ حوصلہ دے، بعض اوقات تسلی کے دو بول دوسرے کے لئے دوا کی طرح ہوتے ہیں"
غلط اردو کے لئے معزرت خواہ ہوں۔۔
شکریہ
سلمان صاحب خوش آمدید۔ اُردو آفیشل ہو گئی تو اُمید ہے یہ معذرت خواہانہ دور ختم ہو جائے گا

افضل حسین — ستمبر 4، 2015 8:29 صبح
خوش آمدید
عائشہ عزیز — ستمبر 4، 2015 8:41 صبح
خوش آمدید بھائی

سلمان علی — ستمبر 4، 2015 11:59 صبح
سلمان علی — ستمبر 4، 2015 12:00 شام
سلمان صاحب خوش آمدید۔ اُردو آفیشل ہو گئی تو اُمید ہے یہ معذرت خواہانہ دور ختم ہو جائے گا
شکریہ جناب!
سلمان علی — ستمبر 4، 2015 12:01 شام
خوش آمدید بھائی
بہت شکریہ!

سلمان علی — ستمبر 4، 2015 12:04 شام
الیکٹرکل انجنیئرنگ کے ماہرین کی اس فارم پر اشد ضرور ت تھی۔ محفل پر خوش آمدید اور یہاں آتے ہی آپکا پہلا اسائنمنٹ
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/الیکٹرک-،-الیکٹرونکس-معلومات-درکارہے.84206/
شکریہ! میں اپنی پوری کوشش کرونگا کہ معلومات فراہم کردوں۔۔
سلمان علی — ستمبر 4، 2015 12:05 شام
بہت شکریہ آپ کے اس خلوص کا!
arifkarim — ستمبر 4، 2015 12:19 شام
شکریہ! میں اپنی پوری کوشش کرونگا کہ معلومات فراہم کردوں۔۔
شکریہ۔ بس کچھ زیادہ نہیں۔ بیسک کیلکولیشن ہی کرنی ہے۔
اسمٰعیل — ستمبر 6، 2015 9:01 صبح
انجینئرصاحب! خوش آمدید ۔ آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا ۔
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:13 شام
خوش آمدید
خوش آمدید