السلام علیکم!

فائزہ الماس — اپریل 23، 2016 5:33 صبح
میرا نام فائزہ الماس ہے سائکالوجی میں ماسٹرز کے بعد آج کل درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہوں شادی شدہ ہوں غدیر زھرا کی کولیگ ہوں ان سے محفل کی بابت معلوم ہوا تو مجھے بھی محفل میں شمولیت کا شوق ہوا شعر و شاعری پڑھنے سے شغف ہے لکھنے کو بھی جی چاہتا ہے لیکن یہ خطا آج تک سرزد نہ نہ ہوئی :)
محمد تابش صدیقی — اپریل 23، 2016 5:39 صبح
و علیکم السلام!
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
حسن ترمذی — اپریل 23، 2016 5:41 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
اکمل زیدی — اپریل 23، 2016 5:45 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید . . محفل میں
لکھنے کا شوق یہاں پورا کر سکتی ہیں آپ ....اچھی صلاح مل جائیگی . .
غدیر زھرا — اپریل 23، 2016 6:02 صبح
وعلیکم السلام الماس!
خوش آمدید :) امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا :)
محمد وارث — اپریل 23، 2016 7:12 صبح
خوش آمدید فائزہ صاحبہ!
فرخ منظور — اپریل 23، 2016 7:28 صبح
خوش آمدید!
یاز — اپریل 23، 2016 9:02 صبح
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید!
نایاب — اپریل 23، 2016 9:02 صبح
وعلیکم السلام
محترم فائزہ الماس بہنا بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
سدا خوش و شاد وآباد رہیں آمین
ماشاء اللہ سائکولوجی میں ماسٹرز ہیں ۔ لکھنا کون سا مشکل ہے آپ کے لیے ۔
نفسیات کا علم رکھنے والے تو اک نگاہ میں حقیقی کہانی کو پا لیتے ہیں ۔
حقیقت کو فسانہ بنا لکھ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔
سو جو " خطا " اب تک نہ کی محترم بٹیا جی
وہ اب کریں بنا جھجھکے بنا ڈرے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
نور وجدان — اپریل 23، 2016 12:03 شام
محفل میں خوش آمدید
محمداحمد — اپریل 23، 2016 12:07 شام
خوش آمدید!
زیک — اپریل 23، 2016 2:49 شام
خوش آمدید فائزہ
یوسف سلطان — اپریل 23، 2016 3:17 شام
و علیکم السلام
خوش آمدید
arifkarim — اپریل 23، 2016 4:17 شام
خوش آمدید
لاریب مرزا — اپریل 23، 2016 5:01 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
عائشہ عزیز — اپریل 23، 2016 5:05 شام
خوش آمدید :)
عثمان — اپریل 23، 2016 5:10 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
دل دل پاکستان — اپریل 23، 2016 5:12 شام
خوش آمدید
دل دل پاکستان — اپریل 23، 2016 5:14 شام
فائزہ الماس صاحبہ مجھے آپ کے تعاون کی بے حد ضرورت ہے امید ہے مایوس نہیں کریں گی؟
ابن رضا — اپریل 23، 2016 5:22 شام
خوش آمدید فائزہ صاحبہ!​
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.89516/