السلام علیکم!

ریحان انور — اکتوبر 31، 2017 6:36 صبح
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے۔۔۔۔۔
بعده عرض ہے کہ احقر کا نام محمد ریحان انور ہے، اور احقر مادر علمی دارالعلوم دیوبند (انڈیا) کے شعبہ تفسیر القرآن کا ایک ادنی سا طالب علم ہے۔
زبان اردو سے قلبی لگاؤ اور ادبیات سے کمال دلبستگی بندے کو آپ کی اس خوبصورت انجمن میں کھینچ لایا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ حضرات بندے کو آپ کی صحبت میں رہنے اور آپ کی تبحر علمی سے مستفیض ہونے کا موقع عنایت فرمائیں گے۔
والسلام
سید عاطف علی — اکتوبر 31، 2017 6:39 صبح
ااردو محفل میں خوش آمدید ، ریحان انور صاحب ۔
امید ہے اہل محفل بھی آپ سے مستفید ہوں گے ۔
ریحان انور — اکتوبر 31، 2017 6:41 صبح
ااردو محفل میں خوش آمدید ، ریحان انور صاحب ۔
امید ہے اہل محفل بھی آپ سے مستفید ہوں گے ۔
جزاك الله خيرا محترم!
محمد وارث — اکتوبر 31، 2017 6:42 صبح
خوش آمدید ریحان صاحب!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 31، 2017 6:45 صبح
وعلیکم السلام ریحان بھائی،
اردو محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید۔
ربیع م — اکتوبر 31، 2017 7:11 صبح
وعلیکم السلام!
اهلا وسهلا و مرحبا۔
فہد اشرف — اکتوبر 31، 2017 7:18 صبح
خوش آمدید ریحان صاحب
محمد مدثر — اکتوبر 31، 2017 7:42 صبح
وعلیکم السلام محمد ریحان انور بھائی! آپ کو "دیدہ و دل فرش راہ" والی خوش آمدید۔۔۔!:)
اے خان — اکتوبر 31، 2017 8:06 صبح
خوش آمدید محترم.
سید عمران — اکتوبر 31، 2017 9:10 صبح
خوش آمدید۔۔۔
ویسے احقر کا تعلق کس شہر؍ قصبے؍ گاؤں سے ہے؟؟؟
یوسف سلطان — اکتوبر 31، 2017 10:26 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ریحان انور — اکتوبر 31، 2017 11:02 صبح
تمام احباب کا بے حد شکر گذار ہوں۔۔۔۔۔۔۔
جزاكم الله خيرا احسن الجزاء
زیک — اکتوبر 31، 2017 3:21 شام
خوش آمدید احقر ریحان
گلزیب انجم — نومبر 1، 2017 8:59 شام
خوش آمدید
لاریب مرزا — نومبر 2، 2017 2:12 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
محمد تابش صدیقی — نومبر 15، 2017 11:46 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید ریحان بھائی۔
ہادیہ — نومبر 15، 2017 12:52 شام
وعلیکم السلام! اردومحفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.98885/