السلام علیکم

Dure najaf — اپریل 16، 2018 5:14 شام
سواگت نہیں کرو گے کیا
حمیرا عدنان — اپریل 16، 2018 5:18 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید دُرنجف خورشید اردو محفل فورم پر خوش آمدید
Dure najaf — اپریل 16، 2018 5:19 شام
آباد و شاد رہیں آپ آمین ثم آمین یا رب العالمین
حمیرا عدنان — اپریل 16، 2018 5:24 شام
آباد و شاد رہیں آپ آمین ثم آمین یا رب العالمین
یارا ٹویٹر سے تھوڑا مختلف ہے امید کرتی ہوں جلد سمجھ جاؤ گی
محفلین کو تھوڑا تفصیلی تعارف دو کہاں سے ہو کیا کرتی ہو، مشاغل وغیرہ وغیرہ
Dure najaf — اپریل 16، 2018 5:26 شام
لاہور سے ہوں میں
لاسٹ سمسٹر ماس کمیونیکیشن کررہی ہوں
نیکسٹ ایم اے ایڈ کرنا ہے
اور آج کل فل فری ہوں
زیک — اپریل 16، 2018 5:32 شام
خوش آمدید!
یہ سواگت کیا ہوتا ہے؟ آج کل محفل میں کافی مقبول ہے
محمد تابش صدیقی — اپریل 16، 2018 5:32 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
Dure najaf — اپریل 16، 2018 5:34 شام
شکریہ
مجھے امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا
جزاک اللہ خیر
حمیرا عدنان — اپریل 16، 2018 5:37 شام
شکریہ
مجھے امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا
جزاک اللہ خیر
درنجف اگر کسی خاص کمنٹ کا جواب دینا ہو تو "جواب" پر کلک کرکے اس کا اقتباس لے لیا کرو
Dure najaf — اپریل 16، 2018 5:39 شام
درنجف اگر کسی خاص کمنٹ کا جواب دینا ہو تو "جواب" پر کلک کرکے اس کا اقتباس لے لیا کرو
اہاں
ایسے
سین خے — اپریل 16، 2018 5:56 شام
خوش آمدید
Dure najaf — اپریل 16، 2018 5:58 شام
شکریہ
فہد اشرف — اپریل 16، 2018 6:17 شام
جی کریں گے کیوں نہیں۔ سواگت ہے آپ کا
Dure najaf — اپریل 16، 2018 6:19 شام
جی کریں گے کیوں نہیں۔ سواگت ہے آپ کا
شکریہ جی شکریہ ✌️
مہر نگار — اپریل 16، 2018 6:47 شام
محفل میں خوش آمدید
و علیکم اسلام بیٹا
یاز — اپریل 16، 2018 6:54 شام
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید اور سواگت وغیرہ
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 16، 2018 7:00 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث — اپریل 17، 2018 3:55 صبح
خوش آمدید!
عبید انصاری — اپریل 17، 2018 4:00 صبح
خوش آمدید:)
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 17، 2018 4:37 صبح
خوش آمدید ۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.100930/