السلام علیکم

عابد نواز سحر — اکتوبر 18، 2019 8:36 شام
تمام احباب کو میری طرف سے السلام علیکم
میں نے آج ہی اردو ویب کو جوائن کیا تو ضروری سمجھا کے اپنا تعارف کروا دوں
میرا تعلق خطہ پوٹھار(راولپنڈی) کی جنت مری کے سحر انگیز گاؤں پتریاٹہ سے ہے
اللہ تبارک وتعالی کی نعمتوں میں سے ایک نعمت احباب ادب سے محبت
تمام اہل ذوق احباب میری رہنمائی فرماتے رہیں
مجھے امید ہے کے اساتذہ شاعر اور دیگر فنون پر عبور رکھنے والے احباب کی نظر کرم اور خاص شفقت مجھ طالب پہ رہے گی
عابد نواز سحر
محمد وارث — اکتوبر 19، 2019 4:22 صبح
خوش آمدید عابد صاحب۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 19، 2019 6:28 صبح
وعلیکم السلام،
خوش آمدید عابد صاحب
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 19، 2019 6:52 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
سردار محمد نعیم — اکتوبر 20، 2019 1:01 شام
وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
نیرنگ خیال — جنوری 20، 2020 12:23 شام
خوش عام دید جنااب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.108851/