السلام علیکم

الواسع — اگست 24، 2020 7:31 شام
میڈل کلاس سے ہوں، جدھر انگریزی کو ترجیح دی جاتی ہے۔ ان توقعات سے تنگ آ کر یہ فورم ملا۔
عمر سیف — اگست 24، 2020 7:37 شام
خوش آمدید
سید عاطف علی — اگست 24، 2020 7:41 شام
میڈل کلاس سے ہوں، جدھر انگریزی کو ترجیح دی جاتی ہے۔ ان توقعات سے تنگ آ کر یہ فورم ملا۔
اردو محفل میں خوش آمدید الواسع صاحب ۔
ویسے یہ میڈل کلاس کون سی ہے گولڈ ، سلور یا برانز ؟
اے خان — اگست 24، 2020 7:56 شام
خوش آمدید محترم
شمشاد — اگست 24، 2020 9:27 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عاطف بھائی یہ غالباً "مڈل" لکھنا چاہ رہے تھے۔
محمد وارث — اگست 25، 2020 6:10 صبح
خوش آمدید جناب۔
نور وجدان — اگست 25، 2020 6:19 صبح
خوش آمدید. آپ کی پیدائش تو پاکستان بننے سے قبل کی ہے.
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 25، 2020 7:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.112959/