السلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیرت سے اور ٹھیک ٹھاک ہوں گئے ۔ کیا مجھے کوئی اردو محفل کے قوانین کے بارے میں بتا سکتا ہے ۔
شمشاد — اپریل 3، 2008 4:04 صبح
و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
قوانین تو آپ پڑھ آئے ہوں گے جب آپ نے رکنیت اختیار کی۔ اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔ اب آپ اپنا تعارف کروا دیں کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
دوست — اپریل 3، 2008 4:13 صبح
جی آیاں نوں۔
کچھ تعارف کروائیے اپنا صاحب۔ قوانین کچھ نہیں بجز کہ آپ اردو لکھیں اور اردو والوں کا سا انداز اپنائیں۔
ظفری — اپریل 3، 2008 4:32 صبح
وعلیکم السلام ۔
محفل پر خوش آمدید ۔
فرخ منظور — اپریل 3، 2008 7:05 صبح
خوش آمدید خاموش مجاہد -
زینب — اپریل 3، 2008 7:17 صبح
خوش آمدید خاموش مجاہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد وارث — اپریل 3، 2008 8:49 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید جناب
بلال — اپریل 3، 2008 1:51 شام
محفل پر خوش آمدید امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
ارے ایسا نہیں کہتے اللہ کرے ہمارا مجاہد بالکل خیریت سے ہو اور جلد ہی دوبارہ ادھر کا چکر لگائے (آمین)
شمشاد — اپریل 26، 2008 7:50 شام
آجکل محاذ بھی تو کئی قسموں کے ہوتے ہیں، ضروری تو نہیں کہ لڑائی مار کٹائی والا ہی ہو۔
لڑکیوں کے کالج کے سامنے مورچہ بنا کر کھڑے ہونا بھی ایک محاذ ہی ہوتا ہے۔
آجکل محاذ بھی تو کئی قسموں کے ہوتے ہیں، ضروری تو نہیں کہ لڑائی مار کٹائی والا ہی ہو۔
لڑکیوں کے کالج کے سامنے مورچہ بنا کر کھڑے ہونا بھی ایک محاذ ہی ہوتا ہے۔