السلام علیکم

Museera — جنوری 30، 2021 2:55 شام
السلام علیکم۔۔۔
آئم نیو ہیئر۔ :)
میں کافی ٹائم سے اس فورم پر شاعری پڑھ رہی۔ کیا اعلیٰ ذوق ہے اراکین کا۔ مینے آج ہی رجسٹر ہونے کا سوچا۔ اور آ گئی یہاں۔:rolleyes::p
ریحان احمد ریحانؔ — جنوری 30، 2021 7:18 شام
و علیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
اپنے تعارف میں اور بھی کچھ بتاؤ کہاں رہتے ہو کیا کرتے ہو وغیرہ وغیرہ
محمد احسن سمیع راحلؔ — جنوری 30، 2021 9:30 شام
السلام علیکم۔۔۔
آئم نیو ہیئر۔ :)
میں کافی ٹائم سے اس فورم پر شاعری پڑھ رہی۔ کیا اعلیٰ ذوق ہے اراکین کا۔ مینے آج ہی رجسٹر ہونے کا سوچا۔ اور آ گئی یہاں۔:rolleyes::p
وعلیکم السلام
ویلکم ٹو دی محفل، آئی ایم ریلیٹولی اولڈ ہیئر
آئی ہوپ دیٹ دس پلیس ول بی کم دی ایوینیو ویئر یو وڈ بی ایبل ٹو کوینچ یور اٹلیکچوئل تھرسٹ.
او کے، گڈ بائے.
شمشاد — جنوری 30، 2021 9:57 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ِ
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 31، 2021 1:16 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
فاخر رضا — فروری 4، 2021 2:55 شام
یو آر ویلکم

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.114921/