السلام علیکم

سلیمان جاذب — فروری 19، 2009 4:48 صبح
السلام علیکم امید سب لوگ خیریت سے ہوں گے
ابن سعید — فروری 19، 2009 5:03 صبح
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں برادرم؟ اور آپ کی واپسی ہو گئی؟
سلیمان جاذب — فروری 19، 2009 5:11 صبح
جی اللہ کا کرم ہے کل ہی واپس پہچا ہوں آپ سنائیں کیا حال احوال ہیں
ابن سعید — فروری 19، 2009 5:24 صبح
بس حضؤر پروردگار کا کے کرم کا سایہ ہے، جو کہ ہمہ وقت چھایا ہے۔
سلیمان جاذب — فروری 19، 2009 5:54 صبح
ماشااللہ
م م مغل بھائی کیسے ہیں اور عبید صاحب بھی
شمشاد بھائی تو خریت سے ہوں گے
ابن سعید — فروری 19، 2009 5:56 صبح
مگل بھیا کا ڈاکؤں سے تصادم ہو گیا تھا جس مین ان کی انگلی کو نقصان پہونچا ہے۔
چاچو امریکہ سے واپس انڈیا آ گئے ہیں۔
شمشاد بھائی بکیر ہونگے ان شاء اللہ، رات تو یہیں دکھ رہے تھے۔
سلیمان جاذب — فروری 19، 2009 6:12 صبح
ٹھیک
اچھا سعید بھائ اس جگہ امیج کیسے لگاتے ہیں کیا بتائیں گے پلیز
شمشاد — فروری 19، 2009 10:31 شام
جی الحمد للہ میں بھی بخیر ہوں۔
امیج لگانے کے لیے آپ اپنے امیج کو کسی فری ہوسٹ مثلا، photobucket, tinypic, imageshake وغیرہ کسی بھی سائیٹ پر اپلوڈ کریں۔ اس کے بعد اس امیج کی property میں جا کر اس کا URL نقل کر کے یہاں چسپاں کر دیں۔
سلیمان جاذب — اپریل 8، 2009 7:57 صبح
mlqnp0.jpg
سلیمان جاذب — اپریل 8، 2009 7:58 صبح
اور میں تصویر لگانے میں کامیاب ہو گیا
سلیمان جاذب — اپریل 8، 2009 8:03 صبح
میری زندگی کا سب سے حسین لمحہ
2dhaczc.jpg
سلیمان جاذب — اپریل 8، 2009 8:07 صبح
مکہ شریف میں دوسرے فلور سے ایک تصویر رات کے 3 بجے
1jorau.jpg

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.19451/