یحی — جولائی 20، 2010 5:06 شام
میں نے آج محمد شعیب خٹک کی رہنمائی سے یہ فارم جوائن کیا ہے۔
شمشاد — جولائی 20، 2010 6:43 شام
یحی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنا تعارف تو دیں۔
فرحان دانش — جولائی 20، 2010 6:53 شام
نئے ساتھی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
فرخ منظور — جولائی 20، 2010 6:54 شام
خوش آمدید جناب!
وجی — جولائی 20، 2010 7:17 شام
خوش آمدید
یحی
عثمان — جولائی 20، 2010 7:36 شام
خوش آمدید!
طالوت — جولائی 20، 2010 8:18 شام
خوش آمدید یحی ۔
وسلام
زین — جولائی 20، 2010 8:49 شام
خوش آمدید!!

الف عین — جولائی 21، 2010 10:22 صبح
خٌوش آمدید یحیٰ۔ تفصیلی تعارف کا انتظار ہے
عائشہ عزیز — جولائی 21، 2010 1:38 شام
محفل میں خوش آمدید بھیا ۔
افتخار راجہ — جولائی 22، 2010 2:43 شام
خوش آمدید یحی، امید ہے کہ آپ کا مفصل تعارف بھی ملے گا۔