najmi — اگست 27، 2010 4:37 صبح
ناچیز کو فریدون کہا سنا اور پڑھا جاتا ہے۔ بالی عمریا کے آگے پیچھےہی ہوں، یہی کوئی دس بارہ سال کے قریب۔ پیشہ بیگار اور شعبہ مالیات و بازارکاری سے متعلق ہے۔ اردو پدری زبان ہونے کے ناطے اسے میراث سمجھتے ہوئے اسی طرح استمعال کرتا ہوں جیسے کسی زمانے میں ابا کی گاڑی کی تھی۔ یعنی استمعال آتا نہیں مگر کرتا ضرور ہوں۔
یہ رہا میرا تعارف۔۔۔
ابن سعید — اگست 27، 2010 4:56 صبح
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ اور آپکی پدری زبان سے ہم بھی مستفید ہو سکیں گے۔
عائشہ عزیز — اگست 27، 2010 5:34 صبح
فرخ منظور — اگست 27، 2010 5:47 صبح
اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید فریدون بھائی۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ سلامت رہیے۔ 
محمد وارث — اگست 27، 2010 7:28 صبح
خوش آمدید فریدون صاحب۔
عثمان — اگست 27، 2010 7:35 صبح
خوش آمدید!

خاکسار — اگست 27، 2010 7:42 صبح
ویلکم جی آیاں نوں
رانا — اگست 27، 2010 8:05 صبح
خوش آمدید جناب۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
ناعمہ عزیز — اگست 27، 2010 8:49 صبح
دوست — اگست 27، 2010 10:12 صبح
جی آیاں نوں جناب۔ آپ دس بارہ سال کے ہیں صرف؟

فرحان دانش — اگست 27، 2010 10:22 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
mfdarvesh — اگست 27، 2010 10:32 صبح
کیا اسلوب لکھا ہے۔ خوش آمدید، سدا مسکراتے رہیں
شمشاد — اگست 27، 2010 10:41 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کی مزید تحریروں کے منتظر ہیں۔
جٹ صاحب — اگست 27، 2010 12:43 شام
خوش آمدید۔
رابطہ — اگست 27، 2010 2:07 شام
چشمِ ما روشن دلِ ما شاد
dxbgraphics — اگست 27، 2010 3:27 شام
علیرضا — اگست 27، 2010 4:07 شام
میرا بھی یہی سوال ہے
najmi — اگست 28، 2010 7:22 صبح
سب دوستوں کا شکریہ۔۔اور بھئی بالی عمریا کے پار بھی سوچ لیا کریں کبھی کبھی۔۔یہ کیا ہمیشہ آر ہی سمجھنا

شہزاد وحید — اگست 28، 2010 7:33 شام
خوش آمدید ۔۔۔