السلام علیکم

شمائلہ — اکتوبر 16، 2010 1:12 شام
مجھے اردو میں لکھنا اچھا لگ رہا ہے
اردو ٹائپنگ کی کافی عرصہ پہلے مشق کی تھی اس کا استعمال اس طرح فارم پر اتنا آسان ہو گا سوچا نہ تھا
ابن سعید — اکتوبر 16، 2010 1:44 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ ہم ویب پر اردو لکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اپنے بارے میں محفلین کو کچھ اور بھی بتائیں۔
شمشاد — اکتوبر 16، 2010 2:59 شام
شمائلہ میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
اپنا تعارف تو دیں۔
فرخ منظور — اکتوبر 16، 2010 3:12 شام
اردو محفل میں خوش آمدید شمائلہ صاحبہ!
ناعمہ عزیز — اکتوبر 16، 2010 4:07 شام
خوش آمدید ڈئیر سس
20.gif

939425cdiy8p6frc.gif
طالوت — اکتوبر 16، 2010 8:20 شام
خوش آمدید شمائلہ بی بی ۔
وسلام
شہزاد وحید — اکتوبر 16، 2010 9:50 شام
ہذا خوش آمدید دُن
الف عین — اکتوبر 17، 2010 6:23 صبح
خوش آمدید شمائلہ، اپنے بارے میں مزید بتائیں۔
عائشہ عزیز — اکتوبر 17، 2010 9:41 صبح
خوش آمدید:)
محمد وارث — اکتوبر 17، 2010 2:25 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
دوست — اکتوبر 17، 2010 2:36 شام
جی آیاں نوں جی۔ امید ہے آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
mfdarvesh — اکتوبر 17، 2010 5:25 شام
2ex0qxh.jpg
شمائلہ — اکتوبر 17، 2010 5:29 شام
خوش آمدید کہنے پر سب کا بہت بہت شکریہ۔ میرا تعلق ملتان سے ہے اور میں ایک گورنمنٹ ڈگری کالج میں بطور لیکچرار (اکنامکس) پڑھا رہی ہوں بحث و مباحثہ میرا شوق بھی اور میرے شعبے کا حصہ بھی۔ اس فارم پر مجھے ادبی سرگرمیاں نظر ا رہی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں شاعرہ ہوں نہیں ایسا نہیں ہے شاعری کرنا اور سمجھنا بہت دل گردے کا کام ہے :) لیکن میں اپنے کالج میں کالج فنگشنز کی منتظم ہوں تو کافی آئڈیاز اس فارم سے اور ممبران سے مل سکتے ہیں۔
شمشاد — اکتوبر 18، 2010 6:53 صبح
بہت خوب، ماشاء اللہ
پھر تو آپ کا انٹرویو شروع کر دینا چاہیے۔ اس میں آپ کے ساتھ بحث مباحثہ کا بھی گمان ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.31834/