طارق کا شمیری — دسمبر 8، 2010 6:31 شام
مجھے طارق کھتے ہیں میرا تعلق آزاد کشمیر سے ہے روزگار کے سلسلے میں کراچی میں میقم ہوں نٹ پر زیادہ عرصہ نہیں ہوا اُمید ہے محفل سے سیکھ لوں گا ،،،
dehelvi — دسمبر 8، 2010 7:01 شام
محفل میں خوش آمدید!
محفل میں موجود موضوعات پڑھ کر امید ہے کہ آپ کی یہ شرکت مستقل شمولیت کی شکل اختیار کرلے گی۔
شمشاد — دسمبر 8، 2010 7:14 شام
و علیکم السلام طارق صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
ناعمہ عزیز — دسمبر 9، 2010 3:27 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید لالہ۔

محمد وارث — دسمبر 9، 2010 7:27 صبح
خوش آمدید طارق صاحب!
فرخ منظور — دسمبر 9، 2010 10:42 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید طارق صاحب!
mfdarvesh — دسمبر 9، 2010 11:30 صبح
واعلیکم السلام
خوش آمدید جناب طارق کاشمیری صاحب،
یہ تو بتائیں کی کشمیر اور کاشمیر میں کیا فرق ہے
ایم اے راجا — دسمبر 9، 2010 1:16 شام
وعلیکم اسلام، اور خوش آمدید طارق کاشمیری صاحب
الف عین — دسمبر 9، 2010 4:01 شام
خوش آمدید طارق۔
طارق کا شمیری — دسمبر 10، 2010 2:45 شام
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ، کوشش کروں گا کہ حاضر ہوتا رہوں
طالوت — دسمبر 10، 2010 2:49 شام
خوش آمدید طارق کاشمیری۔
وسلام