السلام علیکم

ahsan_gold — دسمبر 25، 2010 1:24 شام
ُُاُمید ھے آپ سب خیریت سے ھوں گے۔
میں اس فورم پر نیا ھوں اُمید ھے آپ کا اچھا دوست بنوں گا۔
ناعمہ عزیز — دسمبر 25، 2010 1:32 شام
وعلیکم اسلام۔
خوش آمدید لالہ۔:)
کچھ اپنے بارے میں بتائیں؟
شمشاد — دسمبر 25، 2010 1:36 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
بقول ناعمہ، اپنے متعلق بھی کچھ بتائیں۔
ahsan_gold — دسمبر 25، 2010 2:29 شام
میرا نام احسان اللہ ہے۔
تعلیم میٹرک تک ہے۔
کراچی میں رہتا ہوں-
کمپیوٹر سیل پرچیز کا کام کرتا ہوں-
میم نون — دسمبر 25، 2010 2:33 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں خوش آمدید۔
کیا آپ پیدائشی کراچی کے ہیں؟
اور کیا کیا شغل رکھتے ہیں؟
ahsan_gold — دسمبر 25، 2010 3:14 شام
نہیں نوید صاحب پیدائش کے لحاظ سے میں پینجابی ہوں-
جائے پیدائش گجرانوالہ کا ایک نواحی گائوں ہے۔
متعالیہ کا شغل ہے۔
طارق کا شمیری — دسمبر 25، 2010 6:40 شام
خوش آمدید احسان اللہ
طارق کا شمیری — دسمبر 25، 2010 6:42 شام
یہ بتائں کراچی میں کس جگہ آپ کی شاپ ہے
فرخ منظور — دسمبر 25، 2010 8:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید احسان اللہ صاحب!
حماد — دسمبر 25، 2010 10:37 شام
احسان صاحب . خوش آمدید .
عائشہ عزیز — دسمبر 26، 2010 3:39 صبح
خوش آمدید لالہ:)
الف عین — دسمبر 26، 2010 4:49 صبح
خوش آمدید احسان،
عندلیب — دسمبر 26، 2010 5:22 صبح
خوش آمدید!
ahsan_gold — دسمبر 26، 2010 7:24 صبح
اسلام و علیکم-
آپ سب لوگوں کے خوش آمدید کرنے کا بہت بہت شکریہ-
شمشاد — دسمبر 26، 2010 7:30 صبح
اپنے متعلق اور بھی بتائیے۔
دن میں کتنے کمپیوٹر بیچ لیتے ہیں اور جو خریدتے ہیں وہ کس قسم کے ہوتے ہیں؟ کیسا کاروبار ہے یہ؟
ahsan_gold — دسمبر 26، 2010 7:38 صبح
بس جی گزر اوقات ہو جاتا ہے اللہ کا بڑا کرم ہے-
کبھی خرید لیتے ہیں، کبھی بیچ لیتے ہیں کبھی مرمت کر لیتے ہیں۔
ahmed_sibtain — دسمبر 26، 2010 11:05 صبح
خوش آمدید احسان صاحب۔ یہ بھی بہت اچھا ہے کہ آپ کراچی میں رہتے ہیں آپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے اکثر کمپیوٹر میں ایسی خرابی آجاتی ہے جو ہم خود سے ٹھیک نہیں کرسکتے
ahsan_gold — دسمبر 26، 2010 11:35 صبح
کیوں نہں حاضر ہیں دوست-
محمد وارث — دسمبر 26، 2010 2:57 شام
خوش آمدید احسان صاحب!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.32546/