محمد قاسم — جنوری 21، 2011 8:26 شام
تمام محفلین کو السلام علیکم
میں محفل میں نیا آیا ہوں، انشاءاللہ آپکے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔

فرخ منظور — جنوری 21، 2011 8:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید قاسم صاحب!
میم نون — جنوری 21، 2011 9:51 شام
وعلیکمُ السلام،
محفل میں خوش آمدید

سنائیں کیسے حال چال ہیں؟

الف عین — جنوری 22، 2011 3:39 صبح
خوش آمدید قاسم۔
ابن سعید — جنوری 22، 2011 4:26 صبح
برادرم محمد قاسم اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے کفی کچھ سیکھنے کو موقع ملے گا۔ ویسے آپ اپنے بارے میں کچھ اور بھی بتا دیں تو ہمیں خوشی ہوگی۔

ایم اے راجا — جنوری 22، 2011 4:36 صبح
و علیکم اسلام، خوش آمدید، قاسم صاحب امید ہے کہ آپ مایوس نہیں ہوں گے
mfdarvesh — جنوری 22، 2011 4:49 صبح
واعلیکم السلام، کیسے ہیں آپ، خوش آمدید
محمد وارث — جنوری 22، 2011 5:30 صبح
خوش آمدید قاسم صاحب
محمداحمد — جنوری 22، 2011 6:09 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید قاسم صاحب!
شمشاد — جنوری 22، 2011 6:33 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق بھی کچھ بتائیں۔
dxbgraphics — جنوری 22، 2011 10:58 صبح
خوش آمدید ۔ پخیر راغلے
خرم شہزاد خرم — جنوری 22، 2011 1:46 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید جناب
محمد قاسم — جنوری 29، 2011 4:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید قاسم صاحب!
جناب محفل میں خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ ۔
محمد قاسم — جنوری 29، 2011 4:58 شام
وعلیکمُ السلام،
محفل میں خوش آمدید

سنائیں کیسے حال چال ہیں؟
بہت شکریہ۔
اللہ کا شکر ہے، آپ کا کیا حال ہے؟
آجکل کیا مصروفیات ہیں؟
محمد قاسم — جنوری 29، 2011 5:00 شام
بہت شکریہ

محمد قاسم — جنوری 29، 2011 5:18 شام
برادرم محمد قاسم اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے کفی کچھ سیکھنے کو موقع ملے گا۔ ویسے آپ اپنے بارے میں کچھ اور بھی بتا دیں تو ہمیں خوشی ہوگی۔
بہت شکریہ۔
جناب میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھتا ہوں اور آٹھ سال سے اٹلی میں مقیم ہوں، باقی تعارف اگلی اقساط میں

محمد قاسم — جنوری 29، 2011 5:24 شام
و علیکم اسلام، خوش آمدید، قاسم صاحب امید ہے کہ آپ مایوس نہیں ہوں گے
بہت شکریہ۔
آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
محمد قاسم — جنوری 29، 2011 5:26 شام
واعلیکم السلام، کیسے ہیں آپ، خوش آمدید
اللہ کا کرم ہے، خوش آمدید کرنے کا شکریہ۔
محمد قاسم — جنوری 29، 2011 5:28 شام
محمد قاسم — جنوری 29، 2011 5:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید قاسم صاحب!
جناب محفل میں خوش آمدید کرنے کا شکریہ