السلام علیکم

محمداسحاق خان — جون 27، 2012 10:04 صبح
محترم الف نظامی صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں محفل میں آج ہی شریک ہوا ہوں۔ آپ کی ویب سائٹ دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی اور تاج نستعلیق کو دیکھ کر بہت مزا آیا۔
میں اردو کمپوزنگ کا کام ہی کرتا ہوں اور میرے پاس علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق میں کام کرتا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ تاج نستعلیق اور جمیل نستعلیق میں کیا فرق ہیں؟ امید ہے کہ آپ رہنمائی فرمائے گئے۔ میں اسلام آباد، پاکستان میں مقیم ہوں۔ رابطہ کی کوئی صورت؟
شمشاد — جون 27، 2012 12:39 شام
اسحاق صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اشتیاق علی — جون 27، 2012 12:44 شام
محترم الف نظامی صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں محفل میں آج ہی شریک ہوا ہوں۔ آپ کی ویب سائٹ دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی اور تاج نستعلیق کو دیکھ کر بہت مزا آیا۔
میں اردو کمپوزنگ کا کام ہی کرتا ہوں اور میرے پاس علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق میں کام کرتا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ تاج نستعلیق اور جمیل نستعلیق میں کیا فرق ہیں؟ امید ہے کہ آپ رہنمائی فرمائے گئے۔ میں اسلام آباد، پاکستان میں مقیم ہوں۔ رابطہ کی کوئی صورت؟
اردو محفل میں خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کے ساتھ یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
جناب جمیل نستعلیق اور تاج نستعلیق میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جمیل نستعلیق اردو کمپوزنگ سوفٹ وئیر ان پیج کے فونٹ نوری نستعلیق کے ترسیمہ جات سے بنایا گیا ہے۔
مگر جہاں تک بات تاج نستعلیق کی ہے یہ استاد تاج الدین زریں رقم کی خطاطی پر منبی خط ہے جو کہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
مہدی نقوی حجاز — جون 27، 2012 1:18 شام
خوش آمدید :welcome:
محمداحمد — جون 27، 2012 1:26 شام
خوش آمدید
الف عین — جون 27، 2012 2:19 شام
خوش آمدید۔ چلو کوئی تو ملا جو یونی کوڈ میں کمپوزنگ کرتا ہے، خوشی ہوئی۔
محمداسحاق خان — جون 28، 2012 5:26 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کے ساتھ یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
جناب جمیل نستعلیق اور تاج نستعلیق میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جمیل نستعلیق اردو کمپوزنگ سوفٹ وئیر ان پیج کے فونٹ نوری نستعلیق کے ترسیمہ جات سے بنایا گیا ہے۔
مگر جہاں تک بات تاج نستعلیق کی ہے یہ استاد تاج الدین زریں رقم کی خطاطی پر منبی خط ہے جو کہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

محترم جناب اشتیاق علی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی میں نے کل تاج نستعلیق کا کافی ورک کیا مگر مجھے اس فونٹ اور جمیل نستعلیق فونٹ میں معمولی سا فرق ملا ہے
جبکہ میں اُردو کتابوں کی کمپوزنگ اور اس کے علاوہ کئی تھیسیز inPage اور Ms Wordمیں کر چکا ہوں۔
مہربانی فرما کر مثال دے کر وضاحت فرمائیں۔
عمر سیف — جون 28، 2012 5:30 صبح
خوش آمدید۔
اشتیاق علی — جون 28، 2012 5:43 صبح
محترم جناب اشتیاق علی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی میں نے کل تاج نستعلیق کا کافی ورک کیا مگر مجھے اس فونٹ اور جمیل نستعلیق فونٹ میں معمولی سا فرق ملا ہے
جبکہ میں اُردو کتابوں کی کمپوزنگ اور اس کے علاوہ کئی تھیسیز inPage اور Ms Wordمیں کر چکا ہوں۔
مہربانی فرما کر مثال دے کر وضاحت فرمائیں۔
جی جناب بالکل آپ کو سکرین شارٹ دکھا دیتے ہیں۔ تاکہ آپ موازنہ کر سکیں کہ دونوں میں کیا فرق ہے۔
جمیل نستعلیق تاج نستعلیق مشترکہ سکرین شارٹ ملاحظہ کریں تاکہ سمجھنے میں آسانی رہے۔
jameelvstaj.png

سکرین شارٹ نمبر2
jameelvstaj1.png

سکرین شارٹ نمبر 3
jameelvstaj2.png

سکرین شارٹ نمبر 4
jameelvstaj3.png
محمداسحاق خان — جون 28، 2012 5:48 صبح
محترم اشتیاق بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کے جواب کا انتہائی مشکور ہوں واقعی فرق زمین و آسمان کا ہے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
محمداسحاق خان — جون 28، 2012 5:49 صبح
خوش آمدید۔ چلو کوئی تو ملا جو یونی کوڈ میں کمپوزنگ کرتا ہے، خوشی ہوئی۔
محترم عزت افزائی کا بہت بہت شکریہ
کارلائقہ سے نوازیں
موجو — جون 28، 2012 6:04 صبح
السلام علیکم
جناب اسحاق خان صاحب خوش آمدید
ہم آپ کی آمد پر توقع کرتے ہیں کہ محفل کی رونق میں اضافہ ہوگا اور آپ بلاتعطل تشریف آوری کاسلسلہ قائم رکھیں گے۔
نایاب — جون 29، 2012 5:34 صبح
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
محمداسحاق خان — جون 29، 2012 5:35 صبح
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
شکریہ آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
یہاں پر وقت اچھا گزرے گا۔
محمد بلال اعظم — جون 29، 2012 6:12 صبح
خوش آمدید جناب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.52309/