السلام علیکم

نیلم — جولائی 31، 2012 5:17 شام
فورم میں اپنا تعارف پیش کریں کا پیغام آرہاہے میری پروفائل پر ..اسی لیے میرا تعارف حاضر ہے.
مجھےسمجھ نہیں آرہی میں اپنے تعارف میں کیا لکھوں.
میرا نام نیلم ہے اور پاکستان پنجاب سے میرا تعلق ہے.
ذوالقرنین — جولائی 31، 2012 5:25 شام
خوش آمدید سس!:)
تھوڑا انتظار کیجئے۔ احباب خود ہی سوالوں کے بوچھاڑ کرکے تعارف مکمل کر دیں گے۔:grin:
محمد بلال اعظم — جولائی 31، 2012 5:25 شام
ذوالقرنین بھائی کی پوسٹ پہ جو کمنٹ کیا ہے، وہی یہاں بھی دہرائے دیتا ہوں بس تذکیر و تانیث کی تدوین کے ساتھ۔
رسمِ محفل بھی ہے دستور بھی ہے​
کہنا اچھا تو نہیں لگ رہا مگر دل پہ جبر کر کے یہ بھی کہے دیتا ہوں کہ​
خوش آمدید نیلم صاحبہ​
امید ہے آپ کا محفل میں وقت اچھا گزرے گا اور آپ باقاعدگی سے یہاں آتے رہیں گی۔​
شمشاد — جولائی 31، 2012 5:35 شام
خوش آمدید نیلم
یہ پروفائل مکمل کرنےکے چکر میں بہت سے ایسے اراکین جو اب پرانے ہو چکے ہیں، ان سے تعارف تو اب ہو رہا ہے۔
شمشاد — جولائی 31، 2012 5:37 شام
خوش آمدید نیلم
یہ پروفائل مکمل کرنےکے چکر میں بہت سے ایسے اراکین جو اب پرانے ہو چکے ہیں، ان سے تعارف تو اب ہو رہا ہے۔
نیلم — جولائی 31، 2012 5:41 شام
خوش آمدید نیلم
یہ پروفائل مکمل کرنےکے چکر میں بہت سے ایسے اراکین جو اب پرانے ہو چکے ہیں، ان سے تعارف تو اب ہو رہا ہے۔
بہت شکریہ..بلکل ٹھیک یہ صحیح طریقہ ہے اُن اراکین کو گھیرنےکا جو تعارف سے بھاگتے ہیں..
نیلم — جولائی 31، 2012 5:42 شام
خوش آمدید نیلم
یہ پروفائل مکمل کرنےکے چکر میں بہت سے ایسے اراکین جو اب پرانے ہو چکے ہیں، ان سے تعارف تو اب ہو رہا ہے۔
بہت شکریہ..بلکل ٹھیک یہ صحیح طریقہ ہے اُن اراکین کو گھیرنےکا جو تعارف سے بھاگتے ہیں..
نیلم — جولائی 31، 2012 5:44 شام
بہت شکریہ بھائی آپ کا
خوش آمدید سس!:)
تھوڑا انتظار کیجئے۔ احباب خود ہی سوالوں کے بوچھاڑ کرکے تعارف مکمل کر دیں گے۔:grin:
نیلم — جولائی 31، 2012 5:48 شام
ہم بھی شکریہ ادا کیے دیتےہیں طریقےاور دستور کےمطابق.بہت شکریہ آپ کا
ذوالقرنین بھائی کی پوسٹ پہ جو کمنٹ کیا ہے، وہی یہاں بھی دہرائے دیتا ہوں بس تذکیر و تانیث کی تدوین کے ساتھ۔
رسمِ محفل بھی ہے دستور بھی ہے​
کہنا اچھا تو نہیں لگ رہا مگر دل پہ جبر کر کے یہ بھی کہے دیتا ہوں کہ​
خوش آمدید نیلم صاحبہ​
امید ہے آپ کا محفل میں وقت اچھا گزرے گا اور آپ باقاعدگی سے یہاں آتے رہیں گی۔​
نایاب — جولائی 31، 2012 6:00 شام
خوش آمدید محترم بہنا
آپ کی محفل پر شریک تحاریر آپ کا تعارف کروا چکی ہیں ۔
کہ آپ اک نہایت سلجھی اچھی شخصیت کی حامل ہیں ۔
الف عین — اگست 1، 2012 6:11 صبح
خوش آمدید نیلم، اگرچہ پہچان پرانی ہو چکی
نیلم — اگست 1، 2012 7:11 صبح
خوش آمدید محترم بہنا
آپ کی محفل پر شریک تحاریر آپ کا تعارف کروا چکی ہیں ۔
کہ آپ اک نہایت سلجھی اچھی شخصیت کی حامل ہیں ۔
بہت شکریہ آپ کا بھائی اور تعریف کے لیے بھی الگ سےبہت شکریہ.بلکل شخصیت ہی اصل تعارف ہےنام چیز جگہ تو پہچان ہوتی ہے.
نیلم — اگست 1، 2012 7:12 صبح
خوش آمدید نیلم، اگرچہ پہچان پرانی ہو چکی
بہت شکریہ سر آپ کا
محمد وارث — اگست 1، 2012 7:36 صبح
خوش آمدید نیلم صاحبہ
نیلم — اگست 1، 2012 7:39 صبح
خوش آمدید نیلم صاحبہ
بہت شکریہ بھائی آپ کا
شعیب سعید شوبی — اگست 1، 2012 11:20 صبح
خوش آمدید !
نیلم — اگست 1، 2012 1:59 شام
بہت شکریہ
عائشہ عزیز — اگست 12، 2012 11:08 صبح
خوش آمدید بہنا
قرۃالعین اعوان — اگست 12، 2012 3:48 شام
خوش آمدید
اھلا وسھلا مرحبا
پنجاب میں کہاں سے تعلق رکھتی ہیں؟
نیلم — اگست 12، 2012 4:51 شام
بہت شکریہ سویٹ بہنا...
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.53135/