السلام علیکم

گل بانو — دسمبر 8، 2012 7:34 شام
السلام علیکم ! میرا نام گُل بانو ہے کچھ لکھنے پڑھنے سے دلچسپی ہے آپ کی محفل میں شمولیت میرے لیئے خوشی کا باعث ہے ۔ابھی بس اتنا ہی باقی ملاقات رہے گی تو بات رہے گی ۔
فاتح — دسمبر 8، 2012 7:36 شام
و علیکم السلام
آپا! آپ کو یہاں کون لے آیا؟؟؟؟؟؟؟÷ بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو یہاں پر دیکھ کے :)
محفل میں خوش آمدید کہنا تو بھول ہی گیا اس خوشی میں۔ :laughing:
مدیحہ گیلانی — دسمبر 8، 2012 7:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بانو آپا ۔۔۔ امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا آپکا یہاں :)
زبیر مرزا — دسمبر 8، 2012 7:40 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
گل بانو — دسمبر 8، 2012 7:49 شام
و علیکم السلام
آپا! آپ کو یہاں کون لے آیا؟؟؟؟؟؟؟÷ بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو یہاں پر دیکھ کے :)
محفل میں خوش آمدید کہنا تو بھول ہی گیا اس خوشی میں۔ :laughing:
گل بانو — دسمبر 8، 2012 7:51 شام
اررررررے فاتح الدین جناب آپ بھی موجود ہیں مجھے بھی بہت خوشی ہو رہی ہے سمجھ نہیں ہر قدم ایسے اٹھا رہی ہوں جیسے آج پہلی بار چلنا سیکھا ہے ;)
گل بانو — دسمبر 8، 2012 7:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بانو آپا ۔۔۔ امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا آپکا یہاں :)
گل بانو — دسمبر 8، 2012 7:54 شام
شکریہ مدیحہ جی یہ سب آپ کی کارفرمائ ہے بور آپا :heehee:
فاتح — دسمبر 8، 2012 7:55 شام
اررررررے فاتح الدین جناب آپ بھی موجود ہیں مجھے بھی بہت خوشی ہو رہی ہے سمجھ نہیں ہر قدم ایسے اٹھا رہی ہوں جیسے آج پہلی بار چلنا سیکھا ہے ;)
جی بالکل ہم آپ کے استقبال کے لیے آئے تھے یہاں تا کہ چشمِ ما روشن دلِ ما شاد کا نعرہ لگا سکیں۔ :laughing: اور یہاں بھی آپ کے "شذرات" سے کما حقہ مستفیض ہو سکیں۔ :)
فکر مت کیجیے۔۔۔ آ جائے گا اس کا بھی استعمال۔۔۔
ویسے آپ جواب پر کلک کر کے پیغام کا اقتباس تو لے لیتی ہیں لیکن اسے "ارسال" کرنے کے بعد جواب لکھ رہی ہیں۔۔۔ درست طریقہ یہ ہے کہ جواب کا بٹن دبا کر پیغام کا اقتباس لیں اور اقتباس شدہ پیغام کے نیچے جواب تحریر کریں اور پھر ارسال کا بٹن دبائیں۔
مہ جبین — دسمبر 8، 2012 7:57 شام
محفل میں خوش آمدید @گل بانو
گل بانو — دسمبر 8، 2012 7:59 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
مدیحہ گیلانی — دسمبر 8، 2012 8:00 شام
شکریہ مدیحہ جی یہ سب آپ کی کارفرمائ ہے بور آپا :heehee:
ہاں تو ٹھیک ہے نا ہم نے سوچا کہ آپکو ایسی جگہ لے کر آئیں جہاں آپکی تحریروں سے مزید لوگ بھی مستفید ہو سکیں :)ویسے ہم بور ضرور ہیں لیکن اب اتنے بھی نہیں :battingeyelashes::heehee:
گل بانو — دسمبر 8، 2012 8:00 شام
جی بالکل ہم آپ کے استقبال کے لیے آئے تھے یہاں تا کہ چشمِ ما روشن دلِ ما شاد کا نعرہ لگا سکیں۔ :laughing: اور یہاں بھی آپ کے "شذرات" سے کما حقہ مستفیض ہو سکیں۔ :)
فکر مت کیجیے۔۔۔ آ جائے گا اس کا بھی استعمال۔۔۔
ویسے آپ جواب پر کلک کر کے پیغام کا اقتباس تو لے لیتی ہیں لیکن اسے "ارسال" کرنے کے بعد جواب لکھ رہی ہیں۔۔۔ درست طریقہ یہ ہے کہ جواب کا بٹن دبا کر پیغام کا اقتباس لیں اور اقتباس شدہ پیغام کے نیچے جواب تحریر کریں اور پھر ارسال کا بٹن دبائیں۔
ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔ دیکھا اپنی عقل مندی شو کردی نا :applause:
فاتح — دسمبر 8، 2012 8:01 شام
شکریہ مدیحہ جی یہ سب آپ کی کارفرمائ ہے بور آپا :heehee:
یہ "بور آپا" آپ نے مدیحہ صاحبہ کو لکھا ہے نا؟ :laughing:
انیس الرحمن — دسمبر 8، 2012 8:01 شام
KwULv.png
گل بانو — دسمبر 8، 2012 8:02 شام
ہاں تو ٹھیک ہے نا ہم نے سوچا کہ آپکو ایسی جگہ لے کر آئیں جہاں آپکی تحریروں سے مزید لوگ بھی مستفید ہو سکیں :)ویسے ہم بور ضرور ہیں لیکن اب اتنے بھی نہیں :battingeyelashes::heehee:
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بور تو ہم نے آپ کے آپشن میں دیکھا تھا تو کہ دیا ;)
ویسے آپ ہمیں جہنم میں جانے کا کہتیں تو بھی ہم آجاتے :)
گل بانو — دسمبر 8، 2012 8:04 شام
شکریہ جناب !
گل بانو — دسمبر 8، 2012 8:05 شام
مدیحہ گیلانی — دسمبر 8، 2012 8:05 شام
ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بور تو ہم نے آپ کے آپشن میں دیکھا تھا تو کہ دیا ;)
ویسے آپ ہمیں جہنم میں جانے کا کہتیں تو بھی ہم آجاتے :)
اچھا پھر ٹھیک ہے :) ویسے اس بہانے کچھ لوگوں کو اپنی بھڑاس نکالنے کا موقع مل گیا ہمیں بور کہہ کر ;)
گل بانو — دسمبر 8، 2012 8:06 شام
محفل میں خوش آمدید @گل بانو
شکریہ مہ جبین !
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57125/