اینجل — دسمبر 15، 2012 12:20 شام
میں اینجل ہوں۔یہاں نئی ہوں۔۔یہ فورم مجھے پسند ہے۔۔مجھے آپ لوگوں کی گائید کی زروت ہے
عائشہ عزیز — دسمبر 15، 2012 12:58 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بہنا

کسی بھی قسم کی مدد کےلیے انتظامیہ یا محفلین سے بلا جھجک رابطہ کیجئے۔
قرۃالعین اعوان — دسمبر 15، 2012 12:59 شام
خوش آمدید!
بالکل محفل کو سمجھنے کے لیئے آپ کو کسی بھی تعاون کی ضرورت ہو تو ہم سب حاضر ہیں۔

عمر سیف — دسمبر 15، 2012 4:00 شام
خوش آمدید ۔۔
شمشاد — دسمبر 15، 2012 4:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نایاب — دسمبر 15، 2012 4:55 شام
اینجل بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
باباجی — دسمبر 15، 2012 5:06 شام
خوش آمدید
اھلاً و سھلاً
جی آیاں نوں
ویلکم

قیصرانی — دسمبر 15، 2012 5:06 شام
محفل پر خوش آمدید
اینجل
فروٹ چاٹ سے شغل کریں گی؟
انیس الرحمن — دسمبر 15، 2012 5:15 شام
سر! باقی جگہوں پر بھی لگادی ہے۔۔۔

مقدس — دسمبر 15، 2012 6:33 شام
ویلکم
محسن وقار علی — دسمبر 15، 2012 6:38 شام
خوش آمدید۔
اینجل عرف مس نائن الیون۔


نوٹ:اگر آپ کو میری دی ہوئی عرفیت بری لگی ہو تو پیشگی معاذرت۔ میں نے یہ عرفیت آپ کو آپ کی تاریخ پیدائش کی وجہ سے دی ہے۔
عثمان — دسمبر 15، 2012 9:49 شام
خوش آمدید فرشتہ صاحبہ!

اینجل — دسمبر 16، 2012 12:55 صبح
محفل پر خوش آمدید
اینجل
فروٹ چاٹ سے شغل کریں گی؟
جی پیش کریں فروٹ چارٹ کہاںہے۔
اینجل — دسمبر 16، 2012 12:57 صبح
خوش آمدید۔
اینجل عرف مس نائن الیون۔


نوٹ:اگر آپ کو میری دی ہوئی عرفیت بری لگی ہو تو پیشگی معاذرت۔ میں نے یہ عرفیت آپ کو آپ کی تاریخ پیدائش کی وجہ سے دی ہے۔
نہیں جناب بُری نہیں لگی۔۔آپ کے مزاح کا انداز پسند آیا۔۔
اینجل — دسمبر 16، 2012 12:59 صبح
خوش آمدید فرشتہ صاحبہ!
شکریہ عثمان بھائی
اینجل — دسمبر 16، 2012 1:01 صبح
زبیر مرزا — دسمبر 16، 2012 1:03 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
اینجل — دسمبر 16، 2012 1:03 صبح
خوش آمدید
اھلاً و سھلاً
جی آیاں نوں
ویلکم
شکریہ بابا جی۔۔آپ کا نام کیا ہے بابا جی
اینجل — دسمبر 16، 2012 1:04 صبح
اینجل — دسمبر 16، 2012 1:05 صبح
اینجل بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شکریہ نایاب سس