السلام علیکم

لوبرڈ — دسمبر 22، 2012 8:33 شام
میرا نام یاسر مغل ہے میں چاہتا ہوں کہ پرندوں کے بارے میں مواد جو انگریزی میں ہے اُس کو اُردو میں تبدیل کروں جو ویب سائٹ چوز کریں اُس کو گوگل کے ذریعے اُردو میں ترجم کریں اور پھر اس کی ترتیب ٹھیک کریں۔ تاکہ پرندوں کے بارے میں مواد اُردو میں مل سکے۔ میرے پاس صرف آئیڈیا ہے اگر آپ میں سے کوئی دوس میرے مدد کرنا چایے تو مجھے سے ضرور رابطہ کرے بلکہ میرا ای میل ایڈریس ایڈ کر لیے اور اس سائٹ فورم کا ہوالہ دے دیے۔ شکریہ
--------------@yahoo.com
(یاسر صاحب اردو محفل کے قواعد و ضوابط کے مطابق ذاتی برقی خط کا عنوان دینا منع ہے۔ اس کے لیے ذاتی گفتگو استعمال کریں۔ انتظامیہ)
شمشاد — دسمبر 22، 2012 9:20 شام
یاسر صاحب اپنا تعارف تو دیں۔
اردو محفل کے ایک رکن عزیزامین کو پرندوں اور جنگلی حیات سے بہت دلچسپی ہے۔
قیصرانی — دسمبر 22، 2012 9:23 شام
محفل پر خوش آمدید محترم۔ آپ کا نام بہت عجیب لگا۔ اس کی وجہ تسمیہ؟
شمشاد — دسمبر 22، 2012 9:39 شام
منصور بھائی Love Bird انہوں نے پرندوں سے محبت کی وجہ سے رکھا ہو گا۔
عزیز امین کی ان سے خوب بنے گی۔
قیصرانی — دسمبر 22، 2012 9:54 شام
منصور بھائی Love Bird انہوں نے پرندوں سے محبت کی وجہ سے رکھا ہو گا۔
عزیز امین کی ان سے خوب بنے گی۔
دراصل مجھے یاد پڑتا ہے کہ برڈ آف پیرا ڈائز وغیرہ کی طرح یہ بھی کسی پرندے کا نام تھا۔ اسی کی تفصیل جاننے کے لئے لکھا :)
مقدس — دسمبر 22، 2012 10:43 شام
ویلکم
عمر سیف — دسمبر 23، 2012 4:33 صبح
خوش آمدید۔
سیدہ شگفتہ — دسمبر 23، 2012 1:49 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
محسن وقار علی — دسمبر 23، 2012 4:12 شام
محفل میں خوش آمدید یاسر صاحب۔
Ceramic%20Birds%20on%20Pears%20-%20Welcome%20Deluxe%2002.jpg
نیلم — دسمبر 23، 2012 5:37 شام
خوش آمدید
الف عین — دسمبر 24، 2012 4:58 صبح
یاسر کو اردو محفل میں شمولیت مبارک، ساتھ ہی عزیز امین کو بھی، یہ دونوں ہی لو برڈس ہیں!!
محمد وارث — دسمبر 24، 2012 5:13 صبح
خوش آمدید یاسر مغل صاحب
محمدعمرفاروق — دسمبر 24، 2012 7:23 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
انیس الرحمن — جنوری 21، 2013 7:08 صبح
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57690/